• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۱۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میرے بھائی دیویندر سنگھ رانا کا انتقال میرا ذاتی نقصان ہے: ڈاکٹر جیتندرا سنگھ رانا

میرے بھائی دیویندر سنگھ رانا کا انتقال میرا ذاتی نقصان ہے: ڈاکٹر جیتندرا سنگھ رانا

by امت ڈیسک
01/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جیتندرا سنگھ رانا نے اپنے بھائی دویندر سنگھ رانا کے انتقال کو ذاتی نقصان سے تعبیر کیا ہے۔

انہوں نے کہا: ’میرے بھائی شری دیویندر سنگھ رانا کا بے وقت انتقال میرے لئے ایک گہرا ذاتی نقصان ہے جو ناقابل تلافی اور تکلیف دہ ہے‘۔

بتادیں کہ بی جے پی کے سینئر لیڈر اور نگروٹہ نشست کے رکن اسمبلی دویندر سنگھ رانا گذشتہ رات دلی کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے۔

ڈاکٹر جیتندرا سنگھ نے ’ایکس‘ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ’ میرے بھائی شری دیویندر سنگھ رانا کا بے وقت انتقال میرے لئے ایک گہرا ذاتی نقصان ہے جو ناقابل تلافی اور تکلیف دہ ہے‘۔

انہوں نے کہا: ’ شری دیویندر سنگھ رانا کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا مجھے زندگی بھر پریشان کرتا رہے گا‘۔

انہوں نے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جو آزمائش کی اس گھڑی میں ان کے اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ کھڑے رہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دفعہ 370 پر رکن اسمبلی، ممبر پارلیمنٹ کے درمیان لفظی جنگ

Next Post

نوجوانوں میں آن لائن جوے کا بڑھتا رجحان قابل تشویش، سرکار ان اپیس پر پابندی عائد کرے: میرواعظ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی20 ورلڈ کپ 2026: بھارت بمقابلہ پاکستان، آئی سی سی نے پی سی بی کے تین مطالبات مسترد کر دیے

ٹی20 ورلڈ کپ 2026: بھارت بمقابلہ پاکستان، آئی سی سی نے پی سی بی کے تین مطالبات مسترد کر دیے

09/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

جموں کشمیر میں بے روزگاری کی شرح 6.7 فیصد، قومی اوسط سے زیادہ: حکومت کی اسمبلی کو اطلاع

09/02/2026
جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

09/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ میں انسدادِ عسکریت پسندی آپریشن 20ویں مسلسل دن بھی جاری

09/02/2026
Next Post
میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

نوجوانوں میں آن لائن جوے کا بڑھتا رجحان قابل تشویش، سرکار ان اپیس پر پابندی عائد کرے: میرواعظ

دیویندر سنگھ رانا کی آخری رسومات ادا

دیویندر سنگھ رانا کی آخری رسومات ادا

اننت ناگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، دو غیر مقامی مزدور زخمی

بڈگام میں دو غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ،دونوں زخمی

خانیار سری نگر میں جھڑپ شروع

خانیار سری نگر میں جھڑپ شروع

بانڈی پورہ میں  مختصر گولیوں کا تبادلہ ،جنگجو جنگل میں فرار: فوج

بانڈی پورہ میں مختصر گولیوں کا تبادلہ ،جنگجو جنگل میں فرار: فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »