• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بانڈی پورہ میں  مختصر گولیوں کا تبادلہ ،جنگجو جنگل میں فرار: فوج

بانڈی پورہ میں مختصر گولیوں کا تبادلہ ،جنگجو جنگل میں فرار: فوج

by امت ڈیسک
02/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بانڈی پورہ، 2 نومبر: فوج نے شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے پنار علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی مہم شروع کی ہے۔ فوج نے بتایا کہ پنار علاقے میں فوج پر اندھا دھند فائرنگ شروع کرنے کے بعد جنگجو موقع سے فرار ہو گئے اور قریبی جنگلوں میں پناہ لی۔

فوج نے کہا کہ فوجیوں نے مشتبہ نقل و حرکت دیکھی، اور جنگجوؤں کو چیلنج کرنے پر، انہوں نے جنگل میں بھاگنے سے پہلے اندھا دھند فائرنگ کی۔

فوج نے مزید کہا کہ انہوں نے فرار ہونے والے عسکریت پسندوں کی تلاش کے لیے تلاشی مہم شروع کی۔ (کے این ٹی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

خانیار سری نگر میں جھڑپ شروع

Next Post

سرینگر: راولپورہ میں حادثاتی طور پر آگ لگنے سے فوجی ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
شوپیاں میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ:اقلیتی محافظ پر گولیاں چلائیں گئیں تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں، پولیس کا بیان

سرینگر: راولپورہ میں حادثاتی طور پر آگ لگنے سے فوجی ہلاک

شانگس جنگلات میں تصادم کے دوران دو جنگجو مارے گئے

شانگس جنگلات میں تصادم کے دوران دو جنگجو مارے گئے

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

ریاسی سڑک حادثے میں نو زائد سمیت تین افراد ہلاک، تین دیگر زخمی

جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

عسکری واقعات میں اچانک اضافہ کیوں ہوا: فاروق عبداللہ کا سوال

خانیار جھڑپ : دو سی آر پی ایف، دو ایس او جی اہلکار زخمی، تمام مستحکم: اعلیٰ عہدیدار

خانیار جھڑپ : دو سی آر پی ایف، دو ایس او جی اہلکار زخمی، تمام مستحکم: اعلیٰ عہدیدار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »