• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، دو غیر مقامی مزدور زخمی

بڈگام میں دو غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ،دونوں زخمی

by امت ڈیسک
01/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 1 نومبر : نامعلوم بندوق برداروں نے ہفتہ کی شام وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے مازہامہ ماگام علاقے میں دو غیر مقامی افراد پر نامعلوم بندوق برداروں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں زخمی ہوئے۔

ایک اعلیٰ پولیس افسر نے جی این ایس کو بتایا کہ نامعلوم بندوق برداروں نے آج شام مازہامہ کے قریب دو غیر مقامی لوگوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں افراد زخمی ہوئے۔ جنہیں فوری طور پر علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔ ان کی شناخت سنجے اور عثمان دونوں یوپی کے رہنے والے کے طور پر کی گئی ہے۔ وہ جل جیون پروجیکٹ میں بطور ورکر کام کر رہے تھے۔

ادھر سیکورٹی فورسز نے حملہ آوروں کو پکڑنے کے لیے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ مزید تفصیلات آگے آئیں گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دیویندر سنگھ رانا کی آخری رسومات ادا

Next Post

خانیار سری نگر میں جھڑپ شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
Next Post
خانیار سری نگر میں جھڑپ شروع

خانیار سری نگر میں جھڑپ شروع

بانڈی پورہ میں  مختصر گولیوں کا تبادلہ ،جنگجو جنگل میں فرار: فوج

بانڈی پورہ میں مختصر گولیوں کا تبادلہ ،جنگجو جنگل میں فرار: فوج

شوپیاں میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ:اقلیتی محافظ پر گولیاں چلائیں گئیں تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں، پولیس کا بیان

سرینگر: راولپورہ میں حادثاتی طور پر آگ لگنے سے فوجی ہلاک

شانگس جنگلات میں تصادم کے دوران دو جنگجو مارے گئے

شانگس جنگلات میں تصادم کے دوران دو جنگجو مارے گئے

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

ریاسی سڑک حادثے میں نو زائد سمیت تین افراد ہلاک، تین دیگر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »