• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایوان کے تقدس کو پامال کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی : سپیکر عبدالرحیم راتھر

خصوصی درجہ کہیں یا دفعہ 370، یہ ایک ہی بات ہے: عبدالرحیم راتھر

by امت ڈیسک
08/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر اسمبلی کے سپیکر عبدالرحیم راتھر کا کہنا ہے کہ خصوصی درجہ دفعہ370 میں ہی موجود ہے۔انہوں نے ساتھ ہی کہا: ’خصوصی درجہ کہیں یا دفعہ370 کہیں یہ در اصل ایک ہی بات ہے‘۔

موصوف سپیکر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کے روز یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ’آج ہائوس اچھی طرح سے چلا کچھ لوگوں نے پہلے قانون کو اپنے ہاتھوں میں لینے کی کوشش کی لیکن میں نے تحت قانون کارروائی کی‘۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کے بعد معزز ممبران نے ہائوس میں اچھی طرح سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ایک سوال کے جواب میں راتھر نے کہا: ’کوئی غلطی نہیں ہے، خصوصی درجہ دفعہ370 میں ہی موجود ہے‘۔انہوں نے کہا: ’ ’خصوصی درجہ کہیں یا دفعہ370 کہیں یہ در اصل ایک ہی بات ہے‘۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

منقسم خاندان جدائی کا درد و کرب سمجھا جائے اور مسئلہ کشمیر کا حل تلاش کریں: میرواعظ

Next Post

جموں و کشمیر اسمبلی کی کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر اسمبلی اجلاس کا دوسرے روز آغاز، انتقال کرجانے والے ارکان کو خراج

جموں و کشمیر اسمبلی کی کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی

پی ڈی پی کی دفعہ370 پر قرار داد صرف ’کیمروں‘ کے لئے ہے: عمر عبداللہ

مرکز سے زیادہ توقعات نہیں: عمر عبداللہ اسمبلی سے خطاب

این سی ممبران نے جماعت اسلامی کو غدار قرار دیا جو ناقابل برداشت ہے :وحید الرحمن پرہ

این سی ممبران نے جماعت اسلامی کو غدار قرار دیا جو ناقابل برداشت ہے :وحید الرحمن پرہ

میں عسکریت پسند بننا چاہتا تھا،لیکن…: قیصر جمشید لون

میں عسکریت پسند بننا چاہتا تھا،لیکن...: قیصر جمشید لون

ای ڈی نے کیا گجرات کے ٹھگ کرن پٹیل کے خلاف کیس دائر کیا

ای ڈی نے کیا گجرات کے ٹھگ کرن پٹیل کے خلاف کیس دائر کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »