• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لیکچررز اور پروفیسرز کی خالی اسامیاں جلد پرُ کی جائیں گی: وزیر تعلیم

لیکچررز اور پروفیسرز کی خالی اسامیاں جلد پرُ کی جائیں گی: وزیر تعلیم

by امت ڈیسک
13/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : صحت اور تعلیم کی وزیر سکینہ ایتو نے دعویٰ کیا کہ ’’حکومت جلد ہی بھرتی پالیسی پر کام کرے گی اور جموں کشمیر میں لیکچررز، پروفیسرز اور دیگر اساتذہ کی خالی اسامیوں کو جلد پُر کیا جا رہا ہے۔‘‘ وزیر نے ان باتوں کا اظہار سرینگر میں ایک تقریب کے حاشئے پر میڈیا نمائندوں کے ساتھ ایک بات چیت کے دوران کیا۔

ایتو نے کہا کہ ’’بھرتی پالیسی زیر غور ہے۔ ایسے میں بھرتی عمل میں سرعت لائی جا رہی ہے اور مختلف محکموں خاص کر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں خالی اسامیوں کو جلد ہی پُر کیا جائےگا۔ لیکچرز اور پروفیسر کے علاوہ اساتذہ کی خالی اسامیوں کی فہرست کو بھرتی ایجنسیوں کو منتقل کیا جا رہا ہے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’یہ سچ ہے کہ گزشتہ برسوں کے دوران بھرتی عمل متاثر رہی لیکن اب مختلف اسامیوں کو شفاف طریقے سے پُر کیا جائے گا۔‘‘

اس موقع پر سکینہ ایتو نے نوجوانوں میں منشیات کی بڑھتی لت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ معاملہ بے حد حساس ہے اور چلینج سے بھرا ہوا معاملہ ہے جس پر قابو پانے کی خاطر عملی طور کام کرنے کی ضرورت ہے۔‘‘ وہیں انہوں نے کہا کہ ’’وادی کشمیر میں نوجوانوں کے علاوہ بچے بھی ذہنی مسائل سے جوجھ رہے ہیں، اگر چہ اس کی کئی وجوہات کار فرما ہیں تاہم یہ بھی ایک بڑا معاملہ ہے ایسے میں ان مسائل پر نہ صرف سرکاری سطح پر بلکہ انفرادی اور اجتماعی سطح پر بھی کام کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حقوق کی بحالی سے ہی جموں وکشمیر کے عوام چین کی سانس لے سکتے ہیں: ڈاکٹر فاروق

Next Post

سرینگر میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات ضبط، دہلی کے دو گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

04/02/2026
لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
Next Post
سرینگر میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات ضبط، دہلی کے دو گرفتار

سرینگر میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات ضبط، دہلی کے دو گرفتار

راج باغ سرینگر میں آتشزدگی، اسکولی عمارت کو نقصان، بچے اور عملہ صحیح سلامت

راج باغ سرینگر میں آتشزدگی، اسکولی عمارت کو نقصان، بچے اور عملہ صحیح سلامت

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

بھرتی عمل کی غلط پالسیوں سے نوجوانوں کا اداروں پر اعتماد مزید متزلزل ہوا ہے: محبوبہ مفتی

سرینگر سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک، ایک زخمی

سرینگر سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک، ایک زخمی

پی ڈی پی نے نئی تقرریوں کا اعلان کر دیا، ڈاکٹر محبوب بیگ پارٹی کے ترجمان اعلیٰ مقرر

پی ڈی پی نے نئی تقرریوں کا اعلان کر دیا، ڈاکٹر محبوب بیگ پارٹی کے ترجمان اعلیٰ مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »