• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک، ایک زخمی

سرینگر سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک، ایک زخمی

by امت ڈیسک
14/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 14 نومبر: سری نگر کے ٹینگ پورہ بائی پاس پر ایک خوفناک سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔

ذرائع نے نیوز ایجنسی کشمیر نیوز ٹرسٹ کو بتایا کہ تھار (JK01V-4477) دو گاڑیوں سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی۔ تھار میں موجود تینوں کو شدید چوٹیں آئیں اور انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں دو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ جاں بحق ہونے والوں کا تعلق سری نگر کے علاقے لال بازار اور سنت نگر سے ہے جبکہ زخمی کا تعلق نوشہرہ سری نگر سے ہے۔

تینوں طالبعلم بتائے جا رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھرتی عمل کی غلط پالسیوں سے نوجوانوں کا اداروں پر اعتماد مزید متزلزل ہوا ہے: محبوبہ مفتی

Next Post

پی ڈی پی نے نئی تقرریوں کا اعلان کر دیا، ڈاکٹر محبوب بیگ پارٹی کے ترجمان اعلیٰ مقرر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
پی ڈی پی نے نئی تقرریوں کا اعلان کر دیا، ڈاکٹر محبوب بیگ پارٹی کے ترجمان اعلیٰ مقرر

پی ڈی پی نے نئی تقرریوں کا اعلان کر دیا، ڈاکٹر محبوب بیگ پارٹی کے ترجمان اعلیٰ مقرر

سوپور پولیس نے کروڑوں کی جائیداد ضبط کر لی

سوپور پولیس نے کروڑوں کی جائیداد ضبط کر لی

یوم اطفال :اینجلز کلچرل اکیڈمی کیطرف سےتقریب کا اہتمام

یوم اطفال :اینجلز کلچرل اکیڈمی کیطرف سےتقریب کا اہتمام

سکینہ مسعود اِیتو کا سکاسٹ کشمیر میں یوم اطفال کی تقریبات سے خطاب

سکینہ مسعود اِیتو کا سکاسٹ کشمیر میں یوم اطفال کی تقریبات سے خطاب

محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر میں ہلکی برف باری اور بارش کی پیش گوئی کی

محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر میں ہلکی برف باری اور بارش کی پیش گوئی کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »