• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
”گرو نانک جینتی “مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی

”گرو نانک جینتی “مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی

by امت ڈیسک
15/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر/وادی کشمیر میں گرو نانک دیو کا یوم پیدائش ”گرو نانک کی جینتی “سکھ برادری کے افراد نے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔اس سلسلے میں سب سے بڑی تقریب رعناواری سرینگر کے گرودوارہ چھٹی پاشاہی میں منعقد ہوئی جہاں سکھ طبقہ سے وابستہ افراد نے بھاری تعداد میں شرکت کی ۔ سی این آئی کے مطابق وادی کشمیر میں ”گرو نانک کی جینتی “ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

اس سلسلے میں سب سے بڑی تقریب رعناواری سرینگر کے گرودوارہ چھٹی پاشاہی میں منعقد ہوئی جہاں شدید ٹھنڈ کے باوجود مرد، خواتین اور بچوں سمیت سکھ طبقہ کے لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت کرکے وہاں تقریب میں حصہ لیا اس موقع پر جموں و کشمیر اور پورے ملک کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔اسی طرح سے وادی کے دیگر حصوں بشمول ترال، بارہمولہ اور پلوامہ میں بھی یہ دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ادھر جموں و کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے سر گرو نانک دیو جی کے پرکاش پرو پر مبارکباد پیش کی۔

لیفٹنٹ گورنر نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہم میں سے ہر ایک قابل احترام گرو کی عظیم تعلیمات کو اپنائے اور پسماندہ لوگوں کی بہتری کیلئے اپنے آپ کو لگن کو مضبوط بنائے، تمام سماجی امتیازات سے مبرا معاشرے کی تشکیل کریں۔ادھر جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر اور ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بھی شری گرو نانک دیو جی مہاراج کے جنم دن کے پرمسرت موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسمبلی کی قرارداد میں دفعہ370کا ذکر نہیں: طارق قرہ

Next Post

سڑک حادثات کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات کی ضرورت: میرواعظ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

سڑک حادثات کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات کی ضرورت: میرواعظ

ڈوڈہ میں آتشزدگی کا واقعہ، رہائشی مکان اور تین دکانیں جل کر خاکستر

ڈوڈہ میں آتشزدگی کا واقعہ، رہائشی مکان اور تین دکانیں جل کر خاکستر

مغل روڈ پر پیر کی گلی علاقے برفباری شروع

مغل روڈ پر پیر کی گلی علاقے برفباری شروع

جھانسی میڈیکل کالج میں لگی آگ، 10 شیر خوار بچوں کی موت،وزیر اعظم کا اظہار ِ دکھ

جھانسی میڈیکل کالج میں لگی آگ، 10 شیر خوار بچوں کی موت،وزیر اعظم کا اظہار ِ دکھ

نیشنل کانفرنس – کانگریس الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے: محبوبہ مفتی

سرکار کو 370 کے موقف پر وضاحت کرنی چاہیے: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »