• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نیشنل کانفرنس – کانگریس الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے: محبوبہ مفتی

سرکار کو 370 کے موقف پر وضاحت کرنی چاہیے: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
16/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس اور کانگریس کو اسمبلی میں منظور کی گئی خصوصی درجے کی قرار داد کے بارے میں پیدا ہوئے خدشات کو دور کرنا چاہئے۔انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ اس قرار دادا میں دفعہ370 کا ذکر چھپ چھپاکے کیا گیا ہے۔پی ڈی پی صدر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘دفعہ 370 کے ساتھ لوگوں کے جذبات جڑے ہوئے ہیں نیشنل کانفرنس اور کانگریس کو اس کے متعلق منظور کی گئی قرار داد کو واضح کرنا چاہئے اس میں دفعہ370 کا ذکر چھپ چھپا کے کیا گیا ہے’۔

ان کا کہنا تھا: ‘جس سرکار کے پاس پچاس ممبر ہوں اس کو یہ بات سر اٹھا کے کرنی چاہئے اور اس پارٹی کو پہلے پانچ اگست 2019 کے فیصلوں کی مذمت کرنی چاہئے تھی لیکن ایسا نہیں کیا گیا’۔

انہوں نے کہا: ‘جس طرح اس قرار داد میں دفعہ370 کا ذکر کیا گیا ہے ایسا لگتا ہے کہ یہ لوگ شرمندگی محسوس کرتے تھے یا انہوں نے سرنڈر کیا ہے’۔

محبوبہ مفتی نے کہا: ‘کانگریس کا یہ کہنا کہ قرار داد ریاستی درجے کی بحالی کے متعلق ہے دفعہ370 کے متعلق نہیں ہے اس سے لوگوں کے ذہنوں میں خدشات پیدا ہوئے ان کو دور کرنے کی ضرورت ہے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جھانسی میڈیکل کالج میں لگی آگ، 10 شیر خوار بچوں کی موت،وزیر اعظم کا اظہار ِ دکھ

Next Post

قومی یوم ِ آزادی صحافت :درست معلومات یقینی بنانے کے لیے نئی میڈیا پالیسی جلد نافذ ہوگی:جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
قومی یوم ِ آزادی صحافت :درست معلومات یقینی بنانے کے لیے نئی میڈیا پالیسی جلد نافذ ہوگی:جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن

قومی یوم ِ آزادی صحافت :درست معلومات یقینی بنانے کے لیے نئی میڈیا پالیسی جلد نافذ ہوگی:جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن

سوسائٹی  ریفارم آرگنائزیشن کشمیر کیطرف سے ماحولیاتی آگاہی پروگرام کا اہتمام

سوسائٹی ریفارم آرگنائزیشن کشمیر کیطرف سے ماحولیاتی آگاہی پروگرام کا اہتمام

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

جموں کشمیر میں پنچایت اور یو ایل بی انتخابات جلد ہونگے، منوج سنہا

کشمیر یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر پروفیسر واحد چل بسے

کشمیر یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر پروفیسر واحد چل بسے

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

چرار شریف بڈگام میں پھسل کر شخص کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »