• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایگزٹ پول سروے گمراہ کن ، سنیچر کوہی جیت اور ہار کا فیصلہ ہوگا : عمر عبداللہ

ایگزٹ پول سروے گمراہ کن ، سنیچر کوہی جیت اور ہار کا فیصلہ ہوگا : عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
21/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں2:جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ایگزٹ پول کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہاکہ ماضی قریب میں جتنے بھی ایگزٹ پول سروے کئے گئے وہ صحیح ثابت نہیں ہوئے۔انہوں نے کہا:’مجھے یہ سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ میڈیا ادارے ایگزٹ پول کمپنیوں پر پیسے کیوں لٹا رہے ہیں۔‘

ان باتوں کا اظہار وزیر اعلیٰ نے پونچھ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ پونچھ آنے کا مقصد یہاں پر تعمیر وترقی کے حوالے سے آفیسروں کو جوابدہ بنانا مقصود تھا۔وزیر اعلیٰ نے کہاکہ پونچھ میں میٹنگ کے دوران عوام کے چنے ہوئے نمائندوں نے بھی شرکت کی جنہوں نے اپنے اپنے علاقوں کے مسائل ابھارے۔عمر عبداللہ نے کہاکہ سینئر آفیسران سے بات چیت کے دوران کئی معاملات کو موقع پر ہی حل کیا گیا۔ان کے مطابق لوگوں کی چنی ہوئی حکومت کا یہ فرض بنتا ہے کہ عوام الناس سے قریبی تال میل کو یقینی بنایا جاسکے۔انہوں نے مزید بتایا کہ دن بھر پونچھ میں 24عوامی ڈیلی گیشن سے ملاقات کے دوران مسائل کو حل کرنے کی یقینی دہانی کرائی گئی۔

ایگزٹ پول سروے میں مہاراشٹریہ اور جارکھنڈ میں بی جے پی کی حکومت بننے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں وزیرا علیٰ نے کہاکہ جموں وکشمیر اور ہریانہ میں جو ایگزٹ پول کئے گئے وہ غلط ثابت ہوئے۔انہوں نے کہاکہ ایگزٹ پول سروے ماضی میں بھی حقیقت کا روپ نہ دھار سکے لہذاان پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا ، سنیچر کو ووٹوں کی گنتی کے بعد ہی سب کچھ عیاں ہوگا۔وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کا مزید کہنا تھا کہ مجھ یہ سمجھ ہی نہیں آرہا کہ میڈیا ادارے ایگزٹ پول کمپنیوں پر آنکھ بند کرکے اعتماد کیوں کر رہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یاسین ملک کیس: سپریم کورٹ نے دیا اجمل قصاب کے منصفانہ ٹرائل کا حوالہ

Next Post

اڈانی گروپ پر رشوت کے الزامات، امریکی بیان- ’ہندوستان-امریکہ تعلقات مضبوط بنیاد پر قائم‘

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
اڈانی گروپ پر رشوت کے الزامات، امریکی بیان- ’ہندوستان-امریکہ تعلقات مضبوط بنیاد پر قائم‘

اڈانی گروپ پر رشوت کے الزامات، امریکی بیان- ’ہندوستان-امریکہ تعلقات مضبوط بنیاد پر قائم‘

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

سردی کی شدت: سرینگر میں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ ،شبانہ درجہ حرارت منفی1.2ڈگری سیلسیس درج

کشمیر میں مہمان پرندوں کی آمد شروع، امسال گریٹ بیٹرن بھی مہاجر پرندوں میں شامل

کشمیر میں مہمان پرندوں کی آمد شروع، امسال گریٹ بیٹرن بھی مہاجر پرندوں میں شامل

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

کشتواڑ واقع کی تحقیقات کی جانی چاہیے : میرواعظ عمر

ریزرویشن پالیسی کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ کی ایک ذیلی کمیٹی تشکیل دی جائے گی: جاوید رانا

ریزرویشن پالیسی کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ کی ایک ذیلی کمیٹی تشکیل دی جائے گی: جاوید رانا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »