• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ترال میں  بندوق برداروں کی فائرنگ سے فوجی اہلکار زخمی

ترال میں بندوق برداروں کی فائرنگ سے فوجی اہلکار زخمی

by امت ڈیسک
04/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ترال : جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں عسکریت پسندوں نے فائرنگ کرکے ایک فوجی جوان کو زخمی کردیا۔ اطلاعات کے مطابق فوجی جوان چھٹی پر گھر پہنچا تھا۔ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں زخمی فوجی جوان کو فوری طور پر ایس ڈی ایچ اسپتال منتقل کیا گیا ہے، جہاں ابتدائی علاج کے بعد فوجی جوان کو بہتر علاج کےلئے سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال ریفر کیا گیا۔

زخمی فوجی جوان کی شناخت صوفی گنڈ کے دلیر مشتاق کے طور پر کی گئی جو بدھ کی شام چھٹی پر گھر پہنچا ہی تھا کہ عسکریت پسندوں نے جوان پر فائرنگ کردی۔ واقعہ کی اطلاع کے بعد پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرہ میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے جبکہ زخمی نوجوان کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

اس دوران ایس ایس پی اونتی پورہ سجاد احمد نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے حملہ کی تصدیق کی اور کہا کہ زخمی نوجوان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔ عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے کےلئے سرچ آپریشن شروع کیا۔ پورے علاقے کو فورسز نے محاصرہ میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔ انہوں نے کہاکہ علاقہ میں فورسس کو تعینات کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ ،موسم سرماکیلئے محکمہ بجلی کی تیاری کا جائزہ

Next Post

شیخ محمد عبداللہ نے ہمیں شخصی راج سے آزاد کیا: ناصر اسلم وانی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
شیخ محمد عبداللہ نے ہمیں شخصی راج سے آزاد کیا: ناصر اسلم وانی

شیخ محمد عبداللہ نے ہمیں شخصی راج سے آزاد کیا: ناصر اسلم وانی

کشمیر: سری نگر میں سرد ترین رات ریکارڈ، شوپیاں سرد ترین مقام

کشمیر: سری نگر میں سرد ترین رات ریکارڈ، شوپیاں سرد ترین مقام

مرکزی سرکارکوریاستی درجے کی بحالی کا وعدہ جلد از جلد پورا کرنا چاہئے :وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

مرکزی سرکارکوریاستی درجے کی بحالی کا وعدہ جلد از جلد پورا کرنا چاہئے :وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

سوپور اور شوپیان پولیس نے ملی ٹینٹ اور معاونین کی جائیدادوں کو ضبط کرلیا

سوپور اور شوپیان پولیس نے ملی ٹینٹ اور معاونین کی جائیدادوں کو ضبط کرلیا

راشن کارڈوں کا دوبارہ سروے ہوگا، خاطیوں کے خلاف کارروائی ناگزیر: وزیر ستیش شرما

راشن کارڈوں کا دوبارہ سروے ہوگا، خاطیوں کے خلاف کارروائی ناگزیر: وزیر ستیش شرما

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »