• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایگزٹ پول سروے گمراہ کن ، سنیچر کوہی جیت اور ہار کا فیصلہ ہوگا : عمر عبداللہ

جموں کشمیر میں بنا خلل بجلی کی سپلائی بحال رکھنے کیلئے علاج صرف سو فیصدی میٹر ہے ہیٹر نہیں: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
26/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
صدفیصد ی میٹرنگ کے بعد جموں کشمیر کے عوام کو 24گھنٹے بنا خلل کے بجلی ملے گی کی بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے کہا کہ لوگوں کے تمام مسائل کو حل کرنے کیلئے انتظامیہ دن رات محنت کر رہی ہے ۔ سی این آئی کے مطابق اپنی سرکار ی رہائشگا ہ کے باہر میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے کہا کہ 100 فیصد میٹرنگ کے بعد جموں و کشمیر کو 24گھنٹے بنا کسی خلل کے بجلی ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ غیر طے شدہ بجلی کی کٹوتی کے مسئلے کو حل کرتے ہوئے، ضرورت سے زیادہ اور غیر مجاز بجلی کے استعمال کی وجہ سے نظام پر نمایاں دباو¿ کو تسلیم کیا۔انہوں نے کہا ”ایسے لوگ ہیں جن کے پاس چار بلب کیلئے بجلی استعمال کرنے کا معاہدہ ہے لیکن وہ چار ہیٹر کے برابر بجلی استعمال کرتے ہیں۔ اس سے سسٹم پر بہت زیادہ دباو پڑتا ہے“۔

انہوں نے بتایا کہ لوگوں سے بجلی کی کھپت کو ہموار کرنے میں حکام کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل کی۔عمر عبد اللہ نے کہا کہ سخت سردی نے علاقے کی پریشانیوں میں اضافہ کر دیا ہے، پانی کے جمے ہوئے پائپوں نے آبادی کو درپیش مشکلات کو مزید بڑھا دیا ہے۔ انہوں نے برف باری کی امید ظاہر کی جس سے موسمی حالات بہتر ہوں گے اور کچھ چیلنجز کم ہوں گے۔انہوں نے کہا ”ہم تمام مسائل کو حل کرنے کیلئے سخت محنت کر رہے ہیں، لیکن کچھ مسائل اس وقت تک برقرار رہیں گے جب تک کہ ریاست کا درجہ بحال نہیں ہو جاتاہے ۔“

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

روپ وے پروجیکٹ معاملہ: کٹرا میں دوسرے دن بھی مکمل بند

Next Post

برفباری سے کشمیر بھر میں پروازیں اور ٹرین خدمات متاثر، معمولات زندگی متاثر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
برفباری سے کشمیر بھر میں پروازیں اور ٹرین خدمات متاثر، معمولات زندگی متاثر

برفباری سے کشمیر بھر میں پروازیں اور ٹرین خدمات متاثر، معمولات زندگی متاثر

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

اونتی پورہ میں لڑکی کے ویڈیوز شیئر کرنے کے الزام میں شخص گرفتار

کشمیری سخاوت: برف باری میں پھنسے سیاحوں کیلئے کھول دیے گئے گھروں اور مسجدوں کے دروازے

کشمیری سخاوت: برف باری میں پھنسے سیاحوں کیلئے کھول دیے گئے گھروں اور مسجدوں کے دروازے

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کولگام میں دم گھنٹے سے کمسن بچی جاں بحق ، تین ہسپتال میں داخل

سری نگر میں دو ہزار لینوں سے برف ہٹانے کا کام جاری : ایس ایم سی کمشنر

سری نگر میں دو ہزار لینوں سے برف ہٹانے کا کام جاری : ایس ایم سی کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »