• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
روپ وے پروجیکٹ معاملہ: کٹرا میں دوسرے دن بھی مکمل بند

روپ وے پروجیکٹ معاملہ: کٹرا میں دوسرے دن بھی مکمل بند

by امت ڈیسک
26/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں وکشمیر کے ضلع ریاسی کے قصبہ کٹرا میں روپ وے پروجیکٹ کے خلاف شری ماتا ویشنو دیوی سنگھرش سمیتی کی طرف سے دی گئی 72 گھنٹے کی بند کال جمعرات کو دوسرے دن میں داخل ہوگئی۔

تمام اسٹیک ہولڈرز بشمول ٹٹو مالکان، دکاندار اور دیگر تاجر کٹرا میں مجوزہ روپ وے پروجیکٹ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔اس دوران کٹرا میں جمعرات کو لگاتار دوسر دن بھی تمام کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں اور دکان بند رہے جس سے لوگوں کو گونا گوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
اطلاعات کے مطابق پولیس نے بدھ کے روز کچھ احتجاجیوں کو حراست میں لیا تھا۔

احتجاجیوں کا الزام ہے کہ بجائے اس کے کہ بات چیت کرکے اس معامل کا حل نکالا جائے، حکومت اس مسئلے کو پٹری سے اتار رہی ہے جس کی وجہ سے وہ سڑکوں پر آنے کے لئے مجبور ہو رہے ہیں۔شری ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ نے گزشتہ ماہ، بزرگ شہریوں، بچوں اور دیگر لوگوں کے لیے مندر تک رسائی کی سہولت فراہم کرنے کے لیے روپ وے نصب کرنے کے منصوبوں کا اعلان کیا تھا۔

250 کروڑ روپے کے مجوزہ منصوبے کا مقصد تاراکوٹ مرگ کو سنجی چھت سے جوڑنا ہے، جو مندر کی طرف جاتا ہے۔

دریں اثنا کٹرا کے نوجوانوں نے شری ماتا ویشنو دیوی سنگھرش سمیتی کے 18 ارکان کی حراست میں لینے کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔ جنہیں کل شام حراست میں لیا گیا تھا۔ان کا کہنا ہے کہ جب تک ان اراکین کو رہا نہیں کیا جائے گا تب تک وہ بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ممبر اسمبلی لالچوک کا فوج کی انہدامی مہم کے خلاف احتجاجی دھرنا

Next Post

جموں کشمیر میں بنا خلل بجلی کی سپلائی بحال رکھنے کیلئے علاج صرف سو فیصدی میٹر ہے ہیٹر نہیں: عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
ایگزٹ پول سروے گمراہ کن ، سنیچر کوہی جیت اور ہار کا فیصلہ ہوگا : عمر عبداللہ

جموں کشمیر میں بنا خلل بجلی کی سپلائی بحال رکھنے کیلئے علاج صرف سو فیصدی میٹر ہے ہیٹر نہیں: عمر عبداللہ

برفباری سے کشمیر بھر میں پروازیں اور ٹرین خدمات متاثر، معمولات زندگی متاثر

برفباری سے کشمیر بھر میں پروازیں اور ٹرین خدمات متاثر، معمولات زندگی متاثر

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

اونتی پورہ میں لڑکی کے ویڈیوز شیئر کرنے کے الزام میں شخص گرفتار

کشمیری سخاوت: برف باری میں پھنسے سیاحوں کیلئے کھول دیے گئے گھروں اور مسجدوں کے دروازے

کشمیری سخاوت: برف باری میں پھنسے سیاحوں کیلئے کھول دیے گئے گھروں اور مسجدوں کے دروازے

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کولگام میں دم گھنٹے سے کمسن بچی جاں بحق ، تین ہسپتال میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »