• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عید الاضحیٰ سادگی سےمنائی جائے اور معاشرہ کے غریب اور ضرورت مندوں کا خیال رکھاجائے: میر واعظ

میر واعظ عمر فاروق کی سال نوکے موقع پر دنیا میں امن و سکون قائم ہونے کی دعا

by امت ڈیسک
01/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: میر واعظ عمر فاروق نے سال نو کی آمد پر پوری دنیا میں امن و سکون اور خوشی و خوشحالی قائم ہونے کی دعا کی ہے۔انہوں نے کہا: ‘جموں و کشمیر کے عوام کے لیے دعا کرتے ہیں کہ ان کی زندگیوں میں انصاف، وقار اور خوشیوں کی بہار آئے’۔

موصوف میر واعظ نے بدھ کے روز ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘شمسی سال نو 2025 کے موقع پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ پوری دنیا میں امن، خوشحالی اور سکون قائم کرے’۔

انہوں نے کہا: ‘جموں و کشمیر کے عوام کے لیے دعا کرتے ہیں کہ ان کی زندگیوں میں انصاف، وقار اور خوشیوں کی بہار آئے۔ ہم تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی اور فلسطینی عوام کے دکھوں کے خاتمے کے لیے بھی دعا گو ہیں’

ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا: ‘اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور ہر مظلوم کو سہارا عطا کرے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تاریخی مغل روڈ، سنتھن روڈ، بھدوراہ-چمبا روڈ ہنوز بند

Next Post

جموں کشمیر کی دو خالی نشستوں پر الیکشن فروری میں متوقع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
Next Post
جموں کشمیر میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کا عمل جلد ہوگا شروع

جموں کشمیر کی دو خالی نشستوں پر الیکشن فروری میں متوقع

چین کی سرحد کے قریب پینگونگ تسو میں لگے شیواجی کے مجسمے نے کھڑا کیا تنازعہ

چین کی سرحد کے قریب پینگونگ تسو میں لگے شیواجی کے مجسمے نے کھڑا کیا تنازعہ

بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

ترال میں چار ملی ٹینٹ معاونین گرفتار : پولیس

سری نگر پولیس نے لوگوں کو لوٹنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا تین افراد گرفتار

سری نگر پولیس نے لوگوں کو لوٹنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا تین افراد گرفتار

دور دراز اور پہاڑی علاقوں کے لوگوں کو لازمی اور ضروریات خدمات میسر رکھی جائیں: ڈاکٹر فاروق

دور دراز اور پہاڑی علاقوں کے لوگوں کو لازمی اور ضروریات خدمات میسر رکھی جائیں: ڈاکٹر فاروق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »