• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر پولیس نے لوگوں کو لوٹنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا تین افراد گرفتار

سری نگر پولیس نے لوگوں کو لوٹنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا تین افراد گرفتار

by امت ڈیسک
01/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:سری نگر پولیس نے لوگوں سے زبردستی پیسے اینٹھنے کے الزام میں تین افراد کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 23دسمبر کو غلام محی الدین ولد غلام حسن شیخ ساکن فردوس آباد بٹہ مولو نے پولیس تھانہ مائسمہ میں تحریری طورپر رپورٹ درج کی کہ 21اور 22سمبر کی درمیانی شب جب وہ بڈشاہ چوک سری نگر کی طرف جارہا تھا تو اسی اثنا میں چند افراد نے اس پر حملہ کیا اور زبردستی پیسے لوٹ کر راہ فرار اختیار کی۔

پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔

پولیس بیان کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج اور ٹیکنیکل ثبوت و شواہد کی بنیاد پر تحقیقات ٹیم نے تین افراد جن کی شناخت اشفاق احمد ڈار عرف’ عشہ موت‘ ولد خورشید احمد ڈار ساکن نشاط خاکی محلہ سری نگر، طاہر احمد میر عرف ’نائنٹین‘ ولد ثنا اللہ میر ساکن بنگلہ دیش کالونی رعناواری حال پالپورہ نور باغ سری نگر اور ارسلان مشتاق واندرو عرف ’کار ہول‘ ولد مشتا ق احمد ساکن حسی بٹ رعناواری سری نگر کے بطور ہوئی کی گرفتار عمل میں لائی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ترال میں چار ملی ٹینٹ معاونین گرفتار : پولیس

Next Post

دور دراز اور پہاڑی علاقوں کے لوگوں کو لازمی اور ضروریات خدمات میسر رکھی جائیں: ڈاکٹر فاروق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
دور دراز اور پہاڑی علاقوں کے لوگوں کو لازمی اور ضروریات خدمات میسر رکھی جائیں: ڈاکٹر فاروق

دور دراز اور پہاڑی علاقوں کے لوگوں کو لازمی اور ضروریات خدمات میسر رکھی جائیں: ڈاکٹر فاروق

سرینگر میں تین دہائیوں پرانا سیکورٹی بینکر ہٹا دیا گیا

سرینگر میں تین دہائیوں پرانا سیکورٹی بینکر ہٹا دیا گیا

بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

مذہبی مقامات ایکٹ معاملہ: اسد الدین اویسی کی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت

مذہبی مقامات ایکٹ معاملہ: اسد الدین اویسی کی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت

کشمیر میں تازہ برف باری، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی8.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کشمیر میں تازہ برف باری، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی8.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »