• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مذہبی مقامات ایکٹ معاملہ: اسد الدین اویسی کی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت

مذہبی مقامات ایکٹ معاملہ: اسد الدین اویسی کی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت

by امت ڈیسک
02/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: سپریم کورٹ آج دو جنوری کو اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی کی درخواست پر سماعت کرے گا جس میں پلیسس آف ورشپ ایکٹ 1991 کو نافذ کرنے کی مانگ کی گئی ہے۔ اس عرضی میں کہا گیا ہے کہ 15 اگست 1947 کے وقت مذہبی مقامات کی جو پہچان تھی، اس کو برقرار رکھا جائے۔ رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی یہ عرضی 17 دسمبر کو ایڈووکیٹ فضیل احمد ایوبی کے توسط سے داخل کی تھی۔

تاہم، 12 دسمبر کو چیف جسٹس سنجیو کھنہ کی سربراہی میں بنچ نے مذہبی مقامات ایکٹ 1991 کا جائزہ لینے اور اس سلسلے میں دائر درخواستوں کی سنوائی کرنے کا فیصلہ کیا۔ سپریم کورٹ نے تمام عدالتوں کو مذہبی مقامات خاص طور سے مساجد اور درگاہوں پر نئے مقدمات کی سماعت کرنے اور زیر التواء مقدمات میں کوئی عبوری یا حتمی حکم دینے سے روک دیا۔

سابقہ سنوائی کے دوران سی جے آئی کی زیرقیادت بنچ نے کہا کہ "چونکہ معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے، ہم یہ مناسب سمجھتے ہیں کہ کوئی نیا مقدمہ درج نہیں کیا جائے گا اور اس عدالت کے اگلے حکم تک کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔” سپریم کورٹ نے مختلف ہندو جماعتوں کی طرف سے دائر تقریباً 18 مقدمات کی کارروائی روک دی جس میں 10 مساجد کے اصل مذہبی کردار کا پتہ لگانے کے لیے سروے کی درخواست کی گئی تھی، جن میں وارانسی میں گیان واپی، متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کے علاوہ سنبھل کی شاہی جامع مسجد بھی شامل ہے۔

خصوصی بنچ، جس میں جسٹس سنجے کمار اور کے وی وشواناتھن بھی شامل تھے، تقریباً چھ درخواستوں کی سماعت کر رہی تھی، جس میں وکیل اشونی اپادھیائے کی طرف سے دائر کی گئی سرکردہ درخواست بھی شامل تھ۔ ہندو فریق کی ان درخواستوں میں مذہبی مقامات ایکٹ 1991 کی مختلف دفعات کو چیلنج کیا گیا ہے درخواست گزاروں کا موقف ہے ان دفعات نے مذہبی کی عبادت گاہ پر کسی بھی شخص یا ادارے کے دوبارہ دعویٰ کرنے کے قانونی چارہ جوئی کا حق چھین لیا گیا ہے۔ وہیں مسلم فریق کے عرضی گزاروں کا کہنا ہے کہ مذہبی مقامات ایکٹ کو سختی سے نافذ کیا جائے اور مذہبی مقامات پر دائر کیے گئے تمام مقدمات اور دعووں کو خارج کیا جائے۔

1991 کا یہ قانون کسی بھی عبادت گاہ کے کردار کی تبدیلی پر پابندی لگاتا ہے اور 15 اگست 1947 کو کسی بھی عبادت گاہ کا جو مذہبی کردار تھا اسے برقرار رکھنے کی ہدایت دیتا ہے۔ اویسی نے اپنی عرضی میں مرکز سے اس ایکٹ پر موثر عمل آوری کو یقینی کی درخواست کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

Next Post

کشمیر میں تازہ برف باری، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی8.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
کشمیر میں تازہ برف باری، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی8.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کشمیر میں تازہ برف باری، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی8.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

مغل روڈ ہنوز بند، سری نگر-جموں شاہراہ بحال

تاریخی مغل روڈ، ایس ایس جی روڈ، سنتھن روڈ، بھدوراہ - چمبا روڈ ہنوز بند

ریاستی درجے کی بحالی کے لئے مرکزی سرکار کے پاس ایک سال کا وقت کافی ہے: عمر عبداللہ

ریاستی درجے کی بحالی کے لئے مرکزی سرکار کے پاس ایک سال کا وقت کافی ہے: عمر عبداللہ

سری نگر میں منشیات فروش کی جائیداد منسلک:پولیس

سری نگر میں منشیات فروش کی جائیداد منسلک:پولیس

ترقیاتی منصوبوں کےلئے غیرزرعی زمین حاصل کرنے کا فیصلہ، کسانوں کے خدشات پر عمر عبداللہ کا اعلان

ترقیاتی منصوبوں کےلئے غیرزرعی زمین حاصل کرنے کا فیصلہ، کسانوں کے خدشات پر عمر عبداللہ کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »