• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھاری برفباری کی پیشگوئی کے چلتے حکومت کسی بھی موسمی صورتحال سے بر وقت نمٹنے کیلئے تیار: وزیر اعلیٰ

بھاری برفباری کی پیشگوئی کے چلتے حکومت کسی بھی موسمی صورتحال سے بر وقت نمٹنے کیلئے تیار: وزیر اعلیٰ

by امت ڈیسک
03/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
حکومت کسی بھی موسمی صورتحال سے بر وقت نمٹنے کیلئے تیار ہے کی بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے کہا کہ سرما کے ایام کے دوران صارفین کو ہم شیڈول کے مطابق بجلی فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کوئی بھی حکومت کی اجازت کے بغیر جموں و کشمیر کا نام تبدیل نہیں کر سکتا۔سی این آئی کے مطابق اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں برفباری کے ایک اور مرحلے کی پیشگوئی کے پیش نظر حکومت موسم کی خرابیوں سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔وزیر اعلی نے کہا”برف کے حالیہ مرحلے نے ہمیں ایک تجربہ فراہم کیا ہے۔ جہاں بھی کام اچھا ہوا اس کو دہرایا جائے گا اور جہاں بھی کام تھے ان کا اس بار خیال رکھا جائے گا“۔

بجلی کی موجودہ صورتحال کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں عمر نے کہا”اس سال کی صورتحال پچھلے سالوں سے بہتر ہے۔ لیکن بجلی کی کٹوتی ہوتی ہے، ہم شیڈول کے مطابق بجلی فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جب بھی کسی نظام میں کوئی خرابی پیدا ہوتی ہے، اس خرابی کو جلد از جلد دور کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے“۔ان اطلاعات کے بارے میں پوچھے جانے پر کہ جموں و کشمیر کا نام تبدیل کیا جا سکتا ہے، عمر نے کہا”ایسی کوئی تجویز نہیں ہے اور کوئی بھی حکومت کی اجازت کے بغیر جموں و کشمیر کا نام تبدیل نہیں کر سکتا“۔

اس دوران انہوں نے مرکز کے ان دعووں پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا کہ دفعہ370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں حالات بہتر ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ابھی تک جموں کشمیر میں حالات معمول پر نہیں آئیں ہے کیونکہ ملی ٹنٹ حملے ابھی بھی جاری ہے اور کہا کہ جموں کشمیر میں امن قائم کرنے کیلئے کوششیں جاری ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں ملی ٹینسی ختم نہیں ہوئی ہے، قیام امن کی خاطر کوششیں جاری :وزیر اعلیٰ

Next Post

ڈیوٹی کے دوران پرائیوٹ پریکٹس میں ملوث پائے جانے والے ی ڈاکٹروں کے خلاف کارورائی ہو گی: وزیر صحت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
ڈیوٹی کے دوران پرائیوٹ پریکٹس میں ملوث پائے جانے والے ی ڈاکٹروں کے خلاف کارورائی ہو گی: وزیر صحت

ڈیوٹی کے دوران پرائیوٹ پریکٹس میں ملوث پائے جانے والے ی ڈاکٹروں کے خلاف کارورائی ہو گی: وزیر صحت

جموں: بھاجپا  لیڈر کے بیٹے کو سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر گولی مار دی

جموں: بھاجپا لیڈر کے بیٹے کو سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر گولی مار دی

پی ایم مودی کی چادر اور ان کا پیغام لے کر اجمیر پہنچے مرکزی وزیر کرن رجیجو

پی ایم مودی کی چادر اور ان کا پیغام لے کر اجمیر پہنچے مرکزی وزیر کرن رجیجو

کوکرناگ انکاؤنٹر کیس: این آئی اے نے کلیدی ملزم کی جائیداد قرق کی

کوکرناگ انکاؤنٹر کیس: این آئی اے نے کلیدی ملزم کی جائیداد قرق کی

کشمیر میں گہری دھند سے فلائٹ آپریشن میں خلل واقع، زمینی ٹرانسپورٹ بھی متاثر

کشمیر میں گہری دھند سے فلائٹ آپریشن میں خلل واقع، زمینی ٹرانسپورٹ بھی متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »