• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کرناٹک میں ایچ ایم پی وی کے دو کیسز درج

کرناٹک میں ایچ ایم پی وی کے دو کیسز درج

by امت ڈیسک
06/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بنگلورو: آئی سی ایم آر کے مطابق بھارت میں ہیومن میٹاپنیووائرس (HMPV) کے دو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جانکاری کے مطابق، کرناٹک کے بنگلورو میں دو کیسز مثبت پائے گئے ہیں جس میں آٹھ ماہ کے ایک بچے کی مبینہ مثبت رپورٹ آئی ہے۔ لیبارٹری رپورٹ کے مطابق بچے کا نمونہ دو جنوری کو لیا گیا تھا۔ اب، مشتبہ کیس سامنے آنے کے بعد وزارت صحت ایچ ایم پی وی سے متعلق ایک ایڈوائزری جاری کر سکتی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ بچے اور اس کے اہل خانہ کی کوئی حالیہ سفری تاریخ نہیں تھی اور اس میں کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئیں تھیں۔ اگرچہ ریاست کے محکمہ صحت نے آزادانہ طور پر رپورٹ کے نتائج کی تصدیق نہیں کی ہے، لیکن اس نے نجی لیباریٹری کے نتائج کی ساکھ کو تسلیم کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت کے ایک اہلکار نے کہا کہ ہمیں ان کی جانچ کے طریقہ کار کی درستگی پر یقین ہے۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ایچ ایم پی وی بنیادی طور پر بچوں کو متاثر کرتا ہے اور دنیا بھر میں فلو کے تقریباً 0.7 فیصد کیسز میں پایا جاتا ہے۔

ایچ ایم پی وی کیا ہے؟
ہیومن میٹاپنیووائرس (ایچ ایم پی وی) نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز اور رپورٹس کی وجہ سے توجہ حاصل کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ چین کے ہسپتالوں میں ایچ ایم پی وی سمیت سانس کی بیماریوں کے مریضوں میں اضافہ ہوا ہے۔ پوسٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایچ ایم پی وی، انفلوئنزا اے، مائکوپلاسما نمونیا اور کووڈ 19 سمیت متعدد وائرس کے پھیلنے سے اسپتالوں میں بھیڑ بڑھ گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر کو کنیا کماری سے ریلوے نیٹ ورک کے ذریعہ جوڑنے کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا: ایل جی

Next Post

وزیر اعظم مودی نے جموں ریلوے ڈویژن کا افتتاح کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

04/02/2026
Next Post
وزیر اعظم مودی نے جموں ریلوے ڈویژن کا افتتاح کیا

وزیر اعظم مودی نے جموں ریلوے ڈویژن کا افتتاح کیا

ڈاکٹر فاروق اور عمر عبداللہ کی طرف سے اجمیر شریف میں چادر چڑھائی گئی

ڈاکٹر فاروق اور عمر عبداللہ کی طرف سے اجمیر شریف میں چادر چڑھائی گئی

جموں وکشمیر کا قومی ریلوے نیٹ ورک میں انضمام ایک تاریخی کامیابی ہے: نریندر مودی

جموں وکشمیر کا قومی ریلوے نیٹ ورک میں انضمام ایک تاریخی کامیابی ہے: نریندر مودی

جموں کو کشمیر سے براہ راست ریل رابطے کی وجہ سے معاشی نقصان نہیں پہنچے گا: وزیر اعلیٰ

جموں کو کشمیر سے براہ راست ریل رابطے کی وجہ سے معاشی نقصان نہیں پہنچے گا: وزیر اعلیٰ

چھتیس گڑھ میں ماؤ نوازوں کا بڑا حملہ 9 اہلکار  ہلاک

چھتیس گڑھ میں ماؤ نوازوں کا بڑا حملہ 9 اہلکار ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »