• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر ٹرین سروس: کٹرہ – بانہال سیکشن پر حتمی فُل سپیڈ ٹرائل انجام دی گئی

کشمیر ٹرین سروس: کٹرہ – بانہال سیکشن پر حتمی فُل سپیڈ ٹرائل انجام دی گئی

by امت ڈیسک
08/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: اودھم پور- سری نگر- بارہمولہ ریل لنک (یو ایس بی آر ایل) پروجیکٹ کے کٹرا- بانہال سیکشن پر بدھ کے روز حتمی فُل سپیڈ ٹرائل انجام دی گئی۔یہ ٹرائل کمشنر آف ریلوے سیفٹی (شمالی سرکل) دنیش چند دیشوال کے حتمی معائنے کے طور پر انجام دی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ کٹرہ ریلو اسٹیشن سے بدھ کے ساڑھے گیارہ بجے بانہال کے لئے ٹرین روانہ کی گئی۔انہوں نے کہا کہ یہ ٹرین دن کے ایک بجے بانہال پہنچی۔

بتادیں کہ ہندوستانی ریلوے جلد ہی سری نگر سے کٹرہ تک وندے بھارت ایکسپریس ٹرین شروع کرے گا جس کا راستہ تقریباً 100 کلومیٹر کا ہو گا اور اس کو طے کرنے میں تقریباً 2 گھنٹے اور 30 منٹ لگیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز نئے جموں ریلوے ڈویژن کا ورچوئل موڈ سے افتتاح کیا۔انہوں نے اس موقع پر کہا کہ اودھم پور- سری نگر- بارہمولہ ریلوے لنک (یو ایس بی آر ایل) پروجیکٹ ایک تاریخی کامیابی ہے جو ہندوستان کی انجینئرنگ کی مہارت کا مظہر ہے۔

ادھر شمالی ریلوے نے اس روٹ کے لیے ٹرین کے اوقات کا اعلان کیا ہے۔
ٹائمنگ شیڈول کے مطابق وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کٹرہ سے صبح 8.10 بجے روانہ ہوگی اور صبح 11.20 بجے سری نگر پہنچے گی۔اطلاعات کے مطابق کشمیر ریل سروس کا 26 جنوری سے آغاز کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جمہوری حکومت عوام کی راحت کیلئے برسرجہد:فاروق عبداللہ

Next Post

بنگلہ دیش نے شیخ حسینہ کا پاسپورٹ منسوخ کیا، بھارت نے حسینہ کے ویزے میں توسیع کر دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
بنگلہ دیش نے شیخ حسینہ کا پاسپورٹ منسوخ کیا، بھارت نے حسینہ کے ویزے میں توسیع کر دی

بنگلہ دیش نے شیخ حسینہ کا پاسپورٹ منسوخ کیا، بھارت نے حسینہ کے ویزے میں توسیع کر دی

جموں وکشمیر اسمبلی کے ممبران کیلئے تین روزہ تربیتی پروگرام کل سے جموں میں شروع

جموں وکشمیر اسمبلی کے ممبران کیلئے تین روزہ تربیتی پروگرام کل سے جموں میں شروع

بی جے پی حکومت نے دفعہ 370کو ایک چٹکی میں ختم کیا، جموںوکشمیر کے حالات خراب تھے اب ٹھیک ہیں

ملک دفاعی میدان میں خود کفیل ہو رہا: راجناتھ سنگھ

سڑک حادثے کے متاثرین کو ملے گا ‘کیش لیس علاج’،گڈکری کا اعلان

سڑک حادثے کے متاثرین کو ملے گا 'کیش لیس علاج'،گڈکری کا اعلان

ملی ٹینٹ کا ساتھی اسلحہ اور گولہ بارود سمیت گرفتار

ملی ٹینٹ کا ساتھی اسلحہ اور گولہ بارود سمیت گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »