• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مسلح فوج کے خوف سے کشمیر میں پتھربازی نہیں ہو رہی: فاروق عبداللہ

جمہوری حکومت عوام کی راحت کیلئے برسرجہد:فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
08/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:صدر جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جموں میں اپنی رہائش گاہ پر متعدد عوامی، انفرادی وفود اور پارٹی لیڈران و عہدیداران سے ملاقات کی۔موصولہ پریس بیان کے مطا بق اس موقعے پر معاون جنرل سکریٹری ڈاکٹر شیخ مصطفےٰ کمال، اجے کمار سدھوترا، صوبائی صدر ایڈوکیٹ رتن لعل گپتا، سینئر لیڈر غلام قادر پردیشی، صوبائی سکریٹری شیخ بشیر احمد اور اقلیتی سیل کے کنوینیر جگدیش سنگھ آزاد کے علاوہ دیگر عہدیداران بھی موجو دتھے۔ اس دوران ڈاکٹر فاروق نے ملاقی ہونے والے وفود کے مسائل و مشکلات بغور سُنے اور موقعے پر ہی متعلقہ حکام کیساتھ رابطہ کرکے ان کا سدباب کرانے کی تاکید کی۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے انہیں یقین دلایا کہ ان کے مسائل کو متعلقہ وزراءکی نوٹس میں لایا جائے گا اور ان پر زور دیا کہ وہ مزید مدد کے لئے اپنے مقامی ایم ایل ایز کے ساتھ رابطہ رکھیں۔

اس موقعے پر وہاں موجود لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ عوامی نمائندہ سرکار بہتر اور افضل انتظامیہ کی علامت ہوتی ہے کیونکہ عوامی سرکار ہی لوگوں کے مسائل و مشکلات سے باخبر ہوتی ہے اور ان کا ازالہ کرسکتی ہے۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ عوامی سرکار کا متبادل کچھ بھی نہیں ہوسکتا۔اُن کا کہنا تھا کہ جمہوریت اور آئینی ماحول میں سخت گیر پالیسی،دھونس دباﺅ اور طاقت کی کوئی بھی قیمت نہیں ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا” جموں کشمیر کا رشتہ مرکز کے ساتھ جن اصولوں پر آنجہانی ہری سنگھ نے کیا ہے ان پر ہی عمل کرکے ریاست کی ترقی،خوشحالی اوور امن و سکون کا راز مضمر ہے“۔

انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر کے عوام نے جس سرکار کو اپنے قیمتی ووٹوں سے جس طرح کامیاب بنیا ہے اس کو آزادانہ طور پر کام کرنے کیلئے ہر سطح پر تعان دینے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر عبداللہ نے کہا کہ نیشنل کانفرنس کی عوامی نمائندہ سرکار لوگوں کے تمام مسائل و مشکلات کا ازالہ کرنے کیلئے برسر جہد ہے جن وعدون کا انتخابی منشور میں ذکر کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کے مسائل کو کم کرنا موجودہ سرکار کی اولین ترجیح ہے کیونکہ لوگوں نے نیشنل کانفرنس کو اعتماد دیا ہے اس پر عمل کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایل جی نے قومی یوتھ فسٹیول میں شرکت کے لئے ایک دستے کو دلی روانہ کیا

Next Post

کشمیر ٹرین سروس: کٹرہ – بانہال سیکشن پر حتمی فُل سپیڈ ٹرائل انجام دی گئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
کشمیر ٹرین سروس: کٹرہ – بانہال سیکشن پر حتمی فُل سپیڈ ٹرائل انجام دی گئی

کشمیر ٹرین سروس: کٹرہ – بانہال سیکشن پر حتمی فُل سپیڈ ٹرائل انجام دی گئی

بنگلہ دیش نے شیخ حسینہ کا پاسپورٹ منسوخ کیا، بھارت نے حسینہ کے ویزے میں توسیع کر دی

بنگلہ دیش نے شیخ حسینہ کا پاسپورٹ منسوخ کیا، بھارت نے حسینہ کے ویزے میں توسیع کر دی

جموں وکشمیر اسمبلی کے ممبران کیلئے تین روزہ تربیتی پروگرام کل سے جموں میں شروع

جموں وکشمیر اسمبلی کے ممبران کیلئے تین روزہ تربیتی پروگرام کل سے جموں میں شروع

بی جے پی حکومت نے دفعہ 370کو ایک چٹکی میں ختم کیا، جموںوکشمیر کے حالات خراب تھے اب ٹھیک ہیں

ملک دفاعی میدان میں خود کفیل ہو رہا: راجناتھ سنگھ

سڑک حادثے کے متاثرین کو ملے گا ‘کیش لیس علاج’،گڈکری کا اعلان

سڑک حادثے کے متاثرین کو ملے گا 'کیش لیس علاج'،گڈکری کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »