• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ملی ٹینٹ کا ساتھی اسلحہ اور گولہ بارود سمیت گرفتار

ملی ٹینٹ کا ساتھی اسلحہ اور گولہ بارود سمیت گرفتار

by امت ڈیسک
09/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کولگام: سیکورٹی فورسز نے جنوبی ضلع کولگام میں تلاشی مہم کے دوران ایک اوور گراؤنڈ ورکر (او جی ڈبلیو) کو گرفتار کیا ہے۔ سیکورٹی فورسز نے اس کے پاس سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ بازیابی کولگام ضلع کے ٹھوکر پورہ محلہ سے کی گئی ہے۔ گرفتار شخص کی شناخت عبید خورشید کے طور پر کی گئی ہے جو کولگام کے ٹھوکر پورہ کا رہنے والا ہے۔

مخصوص انٹیلی جنس ان پٹ کی بنیاد پر قائموہ کے ٹھوکر پورہ محلہ میں فوج اور جموں کشمیر پولیس کی طرف سے ایک مشترکہ محاصرہ اور تلاشی آپریشن شروع کیا گیا۔

تلاشی کے دوران، ایک مشتبہ شخص کو ایک اے کے 47 رائفل، چار اے کے 47 کے میگزین، اے کے 47 کے 120 راؤنڈز، دو ہینڈ گرنیڈز اور دیگر جنگی سامان کی برآمدگی کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سڑک حادثے کے متاثرین کو ملے گا ‘کیش لیس علاج’،گڈکری کا اعلان

Next Post

کشمیر میں سردیوں کا زور تیز تر، پہلگام اور گلمرگ میں پارہ بالترتیب منفی 10.4اور 9.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
کشمیر میں سردیوں کا زور تیز تر، پہلگام اور گلمرگ میں پارہ بالترتیب منفی 10.4اور 9.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کشمیر میں سردیوں کا زور تیز تر، پہلگام اور گلمرگ میں پارہ بالترتیب منفی 10.4اور 9.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

اسمبلی انتخابات :عمر عبداللہ کا مرکز پر اُن کے خلاف سازش کرنے کا الزام

اگر انڈیا اتحاد لوک سبھا انتخابات تک تھا تو ختم کر دو: عمر عبداللہ

کندھے سے کندھا ملا کر اور متحدہ ہوکر سازشوں کا مقابلہ کرنا ضروری: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

دفعہ370اور 35اے نے کشمیر سے زیادہ جموں کے عوام کو تحفظ بخشا تھا: ڈاکٹر فاروق

جی-20 کو ہم آہنگی اور توقعات سے لیس انسانیت پر مرکوز ترقی کا نمونہ بنائیں:مودی

سال 2047 تک بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا:وزیر اعظم مودی

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، ہزاروں گھر جل گئے، 50 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، ہزاروں گھر جل گئے، 50 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »