• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسمبلی انتخابات :عمر عبداللہ کا مرکز پر اُن کے خلاف سازش کرنے کا الزام

اگر انڈیا اتحاد لوک سبھا انتخابات تک تھا تو ختم کر دو: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
09/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے دہلی انتخابات سے قبل عام آدمی پارٹی (عآپ) اور کانگریس کے درمیان گرما گرم سیاسی بحث پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ممتا بنرجی، اکھلیش یادو اور تیجسوی یادو کے بعد عمر عبداللہ نے انڈیا بلاک کے مستقبل پر سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ، اپوزیشن جماعتوں میں اتحاد نہیں ہے۔

عمر عبداللہ نے کہا کہ، اپوزیشن متحد نہیں ہے اس لیے انڈیا بلاک کو تحلیل کیا جائے۔ عآپ اور کانگریس دونوں انڈیا بلاک کا حصہ ہیں، لیکن دونوں پارٹیاں دہلی میں الگ الگ الیکشن لڑ رہی ہیں۔ واضح رہے کہ عمر عبداللہ کی پارٹی جموں کشمیر نیشنل کانفرنس (جے کے این سی) بھی اس اتحاد کا حصہ ہے۔ انہوں نے 2024 لوک سبھا انتخابات کے بعد انڈیا بلاک کے مستقبل کے بارے میں وضاحت کی کمی پر افسوس کا اظہار کیا۔انڈیا بلاک کی کوئی میٹنگ نہیں ہوئی:جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ، یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ انڈیا بلاک کی کوئی میٹنگ نہیں ہوئی ہے۔ کون قیادت کرے گا؟ ایجنڈا کیا ہو گا؟ اتحاد کیسے آگے بڑھے گا؟ ان مسائل پر کوئی بات نہیں ہوئی ہے۔ اس معاملے پر کوئی وضاحت نہیں ہے کہ ہم متحد رہیں گے یا نہیں۔عبداللہ نے دہلی انتخابات کے بعد اتحاد کے مستقبل پر صورتحال واضح کرنے کے لیے میٹنگ بھی طلب کی ہے۔ انہوں نے کہا، انڈیا بلاک کی میٹنگ دہلی کے انتخابات کے بعد ہونی چاہئے اور اس میں واضح ہونا چاہئے کہ، اگر یہ (اتحاد) صرف لوک سبھا انتخابات کے لئے تھا، تو اسے ختم کر دینا چاہئے، لیکن، اگر اسے اسمبلی انتخابات تک جاری رکھنا ہے تو ہمیں مل کر کام کرنا چاہیے۔

اکھلیش یادو عآپ کے ساتھ ہیں:اس سے پہلے انڈیا بلاک کو توڑنے کے سوال پر تیجسوی یادو نے کہا تھا کہ یہ پہلے ہی طے تھا کہ انڈیا بلاک لوک سبھا کے لیے ہے۔ اگر ہم بہار کی بات کریں تو یہاں ہم شروع سے ساتھ تھے۔

دوسری جانب، عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے درمیان کشمکش کے بیچ اکھلیش یادو کو اروند کیجریوال کے ساتھ کھڑے دیکھا گیا اور انھوں نے عآپ کی حمایت کرنے کی بات کی۔عآپ کو ممتا بنرجی کی حمایت:ساتھ ہی انڈیا بلاک کا حصہ، ممتا بنرجی کی پارٹی ترنمول کانگریس نے بھی دہلی میں عام آدمی پارٹی کی جیت کی امید ظاہر کی ہے۔ ٹی ایم سی لیڈر کنال گھوش نے دہلی اسمبلی انتخابات کے حوالے سے کہا تھا کہ، ہم امید کریں گے کہ وہاں عام آدمی پارٹی کی حکومت واپس آئے اور بی جے پی کو شکست ہو۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں سردیوں کا زور تیز تر، پہلگام اور گلمرگ میں پارہ بالترتیب منفی 10.4اور 9.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

Next Post

دفعہ370اور 35اے نے کشمیر سے زیادہ جموں کے عوام کو تحفظ بخشا تھا: ڈاکٹر فاروق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
کندھے سے کندھا ملا کر اور متحدہ ہوکر سازشوں کا مقابلہ کرنا ضروری: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

دفعہ370اور 35اے نے کشمیر سے زیادہ جموں کے عوام کو تحفظ بخشا تھا: ڈاکٹر فاروق

جی-20 کو ہم آہنگی اور توقعات سے لیس انسانیت پر مرکوز ترقی کا نمونہ بنائیں:مودی

سال 2047 تک بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا:وزیر اعظم مودی

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، ہزاروں گھر جل گئے، 50 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، ہزاروں گھر جل گئے، 50 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان

وزیراعظم 13 جنوری کو زیڈ موڑ ٹنل کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم 13 جنوری کو زیڈ موڑ ٹنل کا افتتاح کریں گے

کشمیر میں تازہ برف باری، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی8.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کشمیر میں ٹھٹھرتی شبانہ سردیوں کا زور بر قرار، 11 جنوری کو ہلکی برف باری متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »