• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی ایس ایف آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

کشتواڑ: تین سینئر آفیسران دل کا دورہ پڑنے سے ہسپتال میں زیر علاج

by امت ڈیسک
23/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں وکشمیر کے کشتواڑ ضلع میں جمعرات کو تین سینئر آفیسران کو دل کا دورہ پڑا اور انہیں نازک حالت میں جموں ائر لفٹ کیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق کشتواڑ ضلع میں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے سلسلے میں کئے جارہے انتظامات کا جائزہ لینے کے دوران اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز ، چیف میڈیکل آفیسر اور نائب تحصیلدار کو اچانک دل کا دورہ پڑا۔

معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود دیگر آفیسران نے انہیں فوری طورپر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا جہاں سے انہیں جموں ائر لفٹ کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں کی حالت خطرے سے باہر ہے

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری پر اسرار اموات :متاثرین کے رابطے میں آنے والے 200 افراد کو قرنطینہ میں رکھا گیا :حکام

Next Post

راجواری پرا سرار اموات :اگر ضرورت پڑی تو سبھی مریضوں کو پی جی آئی چندی گڑھ شفٹ کیا جائے گا:وزیر صحت سکینہ ایتو

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
سکینہ ایتو کا سی ڈی ہسپتال کا دورہ، علاج و معالجہ کی سہولیات اور تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ

راجواری پرا سرار اموات :اگر ضرورت پڑی تو سبھی مریضوں کو پی جی آئی چندی گڑھ شفٹ کیا جائے گا:وزیر صحت سکینہ ایتو

عید الاضحیٰ سادگی سےمنائی جائے اور معاشرہ کے غریب اور ضرورت مندوں کا خیال رکھاجائے: میر واعظ

میرواعظ کی قیادت میں متحدہ مجلس علماء کا وفد جے پی سی سے ملاقات کرے گا

فائر سروس بھرتی گھوٹالہ: اے سی بی نے چھ مقامات پر چھاپہ ماری کے دوران مجرمانہ دستاویزات ضبط کئے

فائر سروس بھرتی گھوٹالہ: اے سی بی نے چھ مقامات پر چھاپہ ماری کے دوران مجرمانہ دستاویزات ضبط کئے

ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان دشمنی پھیلانے والے ہندو نہیں ہو سکتے: ادھو ٹھاکرے

ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان دشمنی پھیلانے والے ہندو نہیں ہو سکتے: ادھو ٹھاکرے

وقف پر  بنی جے پی سی اجلاس میں ہنگامہ، دس اپوزیشن لیڈران معطل

وقف پر بنی جے پی سی اجلاس میں ہنگامہ، دس اپوزیشن لیڈران معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »