• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
فائر سروس بھرتی گھوٹالہ: اے سی بی نے چھ مقامات پر چھاپہ ماری کے دوران مجرمانہ دستاویزات ضبط کئے

فائر سروس بھرتی گھوٹالہ: اے سی بی نے چھ مقامات پر چھاپہ ماری کے دوران مجرمانہ دستاویزات ضبط کئے

by امت ڈیسک
24/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے جمعرات کی صبح چھ مقامات پر چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران الیکٹرانک مواد اور مجرمانہ دستاویزات کو برآمد کرکے ضبط کیا ہے۔اے سی بی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ فائر اینڈ ایمرجنسی بھرتی بے ضابطگیوں کے ایک کیس میں چھ مقامات پر چھاپے مارے گئے۔

انہوں نے کہاکہ پولیس اسٹیشن اینٹی کرپشن بیورو میں اس ضمن میں پہلے ہی ایف آئی آر زیر نمبر 1/25کے تحت کیس درج کیا گیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں فائر مین، فائر مین ڈرائیور کی اسامیوں کو پر کرنے کی خاطر بے ضابطگیاں کا معاملہ سامنے آیا۔

موصوف ترجمان کے مطابق جمعرات کی صبح ملزم کے رہائشی مکان، دفتر اور سرکاری کواٹر سمیت چھ مقامات پر تلاشی کارروائی انجام دی گئی۔ان کے مطابق تلاشی کارروائی کے دوران ملزم کے گھر، دفتر اور سرکاری کواٹر سے متعدد الیکٹرانک مواد اور مجرمانہ کاغذات برآمد کئےگئے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میرواعظ کی قیادت میں متحدہ مجلس علماء کا وفد جے پی سی سے ملاقات کرے گا

Next Post

ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان دشمنی پھیلانے والے ہندو نہیں ہو سکتے: ادھو ٹھاکرے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان دشمنی پھیلانے والے ہندو نہیں ہو سکتے: ادھو ٹھاکرے

ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان دشمنی پھیلانے والے ہندو نہیں ہو سکتے: ادھو ٹھاکرے

وقف پر  بنی جے پی سی اجلاس میں ہنگامہ، دس اپوزیشن لیڈران معطل

وقف پر بنی جے پی سی اجلاس میں ہنگامہ، دس اپوزیشن لیڈران معطل

سرما سے نمٹنے کی تیاریاں مکمل ،کار اور بائیکز کی بجائے اپنے بچوں کو پیار دیں :صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریبات میں بڑھ چڑھ کر شرکت کریں:صوبائی کمشنر کشمیر کی لوگوں سے اپیل

میرواعظ کی قیادت میں پارلیمانی کمیٹی کے سامنے مجوزہ وقف  سے متعلق یاداشت پیش

میرواعظ کی قیادت میں پارلیمانی کمیٹی کے سامنے مجوزہ وقف سے متعلق یاداشت پیش

کشمیر میں یوم تقریبات کی جگہوں پر کثیر سطحی حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں: آئی جی پی کشمیر

کشمیر میں یوم تقریبات کی جگہوں پر کثیر سطحی حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں: آئی جی پی کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »