• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
منشیات سے پاک معاشرے کی تعمیر کے لئے منظم کرائم ایکو سسٹم ضروری: منوج سنہا

منوج سنہا کا مہا تما گاندھی کو پونیہ تیتھی پر شاندار خراج

by امت ڈیسک
30/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہا: ‘باپو کی عدم تشدد، سچائی اور خود انحصاری کی تعلیمات نے پوری دنیا میں انسانیت کو متاثر کیا ہے’۔

موہن داس کرم چند گاندھی عالمگیر شہرت کے لیڈر ہیں وہ بھارت کی تحریک آزادی کے اہم ترین کر دار تھے۔ انہیں ملک میں احترام سے مہاتما گاندھی اور باپو کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے.منوج سنہا نے جمعرات کو انہیں پونیہ تیتھی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں’۔ان کا کہنا تھا: ‘باپو کی عدم تشدد، سچائی اور خود انحصاری کی تعلیمات نے پوری دنیا میں انسانیت کو متاثر کیا ہے اور نئی نسلوں کی رہنمائی کرتے رہیں گے’۔

لیفٹیننٹ گورنر نے مزید کہا: ‘میں یوم شہدا پر ملک کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران برف وباراں کا امکان

Next Post

سوئیڈن: قرآن کی کئی بار بے حرمتی کرنے والا شخص فائرنگ سے ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کا مسئلہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھاؤں گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
Next Post
سوئیڈن: قرآن کی کئی بار  بے حرمتی کرنے والا شخص فائرنگ سے ہلاک

سوئیڈن: قرآن کی کئی بار بے حرمتی کرنے والا شخص فائرنگ سے ہلاک

بارہ مولہ شیلٹر ہوم سے 4روہنگیائی لڑکیاں پرا سرار طورپر لاپتہ

بارہ مولہ شیلٹر ہوم سے 4روہنگیائی لڑکیاں پرا سرار طورپر لاپتہ

این سی نے ایس پی اوز کے اعزازیہ کے غلط معلومات شئیر کرنے پر ایڈوائزر کو برطرف کر دیا

این سی نے ایس پی اوز کے اعزازیہ کے غلط معلومات شئیر کرنے پر ایڈوائزر کو برطرف کر دیا

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

انجینئر رشید تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال کریں گے: اے آئی پی

ماہ شعبان کا چاند نظر آ گیا،شب برات 13 فروری کو ہوگی

ماہ شعبان کا چاند نظر آ گیا،شب برات 13 فروری کو ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »