• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پروفیسر عبدالغنی بٹ کے بعد سید الطاف بخاری کا ایک اور حریت لیڈر آغا سید حسن سے ملاقات:کس نے کیا مانگا اور کس نے کیا دینے کی پیشکش کی؟

ٹرک ڈرائیور اگر سنگل پر نہیں رکا تو ٹائروں پر گولیاں چلائی جاسکتی تھیں :الطاف بخاری

by امت ڈیسک
06/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے سربراہ الطاف بخاری کا کہنا ہے کہ بارہ مولہ میں ٹرک ڈرائیور کی ہلاکت کے معاملے میں اعلیٰ سطحی تحقیقات ہونی چاہئے۔انہوں نے کہاکہ اگر ٹرک ڈرائیور سنگل پر نہیں رکا تو ٹائروں پر بھی گولیاں چلائی جاسکتی تھیں ۔انہوں نے مزید بتایا کہ مہلوک نوجوان کے اہل خانہ کو انصاف ملنا چاہئے۔ان باتوں کا اظہار موصوف لیڈر نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔

انہوں نے کہاکہ بارہ مولہ میں ٹرک ڈرائیور کی ہلاکت افسوسناک ہے اور اس کی اعلیٰ سطحی تحقیقات ہونی چاہئے۔

الطاف بخاری نے کہاکہ جس جگہ ناکہ بٹھایا گیا تھا وہاں پر ہر سو فوج تعینات تھی اس صورت میں ڈرائیور کے بھاگنے کے امکانات معدوم تھے ۔انہوں نے کہاکہ اگر ڈرائیور سنگل پر نہیں رکا تو فوج کو ٹائروں پر گولیاں چلانی تھیں ۔ان کے مطابق معاملے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات ہونی چاہئے تاکہ اہل خانہ کو انصاف مل سکے جبکہ متاثرین کو فوری طورپر معاوضہ بھی ملنا چاہئے۔

انجینئر رشید کی بھوک ہڑتال کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں الطاف بخاری نے کہاکہ پانچ لاکھ لوگوں کے جذبات کا احترام کرتے ہوئے انجینئر رشید کی رہائی عمل میں لائی جانی چاہئے۔انہوں نے کہا:’میں وزیر داخلہ امیت شاہ سے اپیل کرتاہوں کہ انجینئر رشید کے معاملے میں انسانی تقاضوں کوپورا کرکے انہیں ضمانت دیدنی چاہئے۔‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں گولی لگنے سے جے سی او افسر کی موت

Next Post

بارہمولہ، بلاور اموات کو مرکز کیساتھ اٹھایا: وزیر اعلیٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
بارہمولہ، بلاور اموات کو مرکز کیساتھ اٹھایا: وزیر اعلیٰ

بارہمولہ، بلاور اموات کو مرکز کیساتھ اٹھایا: وزیر اعلیٰ

الطاف بخاری پارٹی کے دوسری مرتبہ صدر منتخب

ٹرک ڈرائیور اگرسگنل پر نہیں رکا تو ٹائروں پر گولیاں چلائی جاسکتی تھیں :الطاف بخاری

طبی لاپرواہی کے باعث سوپور نجی اسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل

طبی لاپرواہی کے باعث سوپور نجی اسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل

ایل جی  نے نوجوانوں سے ایک مضبوط اور وِکست بھارت کی تعمیر کیلئے مل کر کام کرنے پر دیا زور

ایل جی نے نوجوانوں سے ایک مضبوط اور وِکست بھارت کی تعمیر کیلئے مل کر کام کرنے پر دیا زور

ٹرمپ غزہ پر امریکی قبضے کو لے کر بضد، اسرائیل نے تیاری شروع کر دی

ٹرمپ غزہ پر امریکی قبضے کو لے کر بضد، اسرائیل نے تیاری شروع کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »