• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

چنانی ناشری ٹنل کے اندر بھیانک حادثہ، پانچ افراد زخمی

by امت ڈیسک
08/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:سری نگر جموں شاہراہ پر قائم چنانی ناشری ٹنل کے اندر ہفتے کے روز ڈمپر اور ٹیمپو ٹرولر کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ہفتے کے روز چنانی ناشری ٹنل کے اندرا س وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب ڈمپر زیر نمبر JK19-8324اور ٹیمپو ٹرولر زیر نمبر JK01V-4012کے درمیان زور دار ٹکرہوئی۔

معلوم ہوا ہے کہ پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور ٹرولر کے اندر پھنسے ہوئے مسافروں کو باہر نکال کر ہسپتال منتقل کیا ۔حکام نے بتایا کہ حادثے میں زخمی ہوئے پانچ افراد کو رام بن ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا۔دریں اثنا پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری:کیری سیکٹر میں ملی ٹینٹوں کی فائرنگ ، فوج کا بھر پور جواب

Next Post

دلی اسمبلی انتخابات کے حتمی نتائج: بھاجپا نے 48، عآپ نے 22 سیٹیں جیتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
دلی اسمبلی انتخابات کے حتمی نتائج: بھاجپا نے 48، عآپ نے 22 سیٹیں جیتی

دلی اسمبلی انتخابات کے حتمی نتائج: بھاجپا نے 48، عآپ نے 22 سیٹیں جیتی

دہلی اسمبلی انتخابات نتائج: چار  مسلم امیدوار کامیاب

دہلی اسمبلی انتخابات نتائج: چار مسلم امیدوار کامیاب

سرینگر میں فوڈ سیفٹی محکمے کی طرف سے مارکیٹ چیکنگ

سرینگر میں فوڈ سیفٹی محکمے کی طرف سے مارکیٹ چیکنگ

سونہ مرگ میں شبانہ آتشزدگی کی ہولناک واردات،50 سے زائد دکانیں خاکستر

سونہ مرگ میں شبانہ آتشزدگی کی ہولناک واردات،50 سے زائد دکانیں خاکستر

سم کارڈز کا غلط استعمال؛پچھلے ایک برس 30 افراد گرفتار

سم کارڈز کا غلط استعمال؛پچھلے ایک برس 30 افراد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »