• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دلی اسمبلی انتخابات کے حتمی نتائج: بھاجپا نے 48، عآپ نے 22 سیٹیں جیتی

دلی اسمبلی انتخابات کے حتمی نتائج: بھاجپا نے 48، عآپ نے 22 سیٹیں جیتی

by امت ڈیسک
08/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر دہلی اسمبلی انتخاب کا مکمل نتیجہ برآمد ہو چکا ہے۔ دی گئی جانکاری کے مطابق بی جے پی کو 48 سیٹیں حاصل ہوئی ہیں اور عآپ کو 22 سیٹوں پر کامیابی ملی ہے۔ کانگریس اور دیگر پارٹیوں کے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں آیا ہے۔

بی جے پی کو ملی اکثریت، عآپ کی شکست پر مہر ثبت
الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری دہلی اسمبلی انتخاب کے نتائج میں بی جے پی نے اکثریت حاصل کر لی ہے۔ اب تک بی جے پی کو 40 اسمبلی سیٹوں پر جیت مل چکی ہے، جبکہ حکومت سازی کے لیے 36 سیٹوں کی ہی ضرورت ہوتی ہے۔ 8 سیٹوں پر بی جے پی نے سبقت بھی بنائی ہوئی ہے۔ عآپ کو اب تک 20 سیٹوں پر جیت ملی ہے اور 2 سیٹوں پر اس کی سبقت ہے۔ اس طرح دیکھا جائے تو عآپ کی شکست پر مہر ثبت ہو چکی ہے۔

دہلی میں بی جے پی کی جیت پر وزیر اعظم نریندر مودی کا پیغام، ’دہلی کے خدمت کے لیے وقف رہیں گے‘
دہلی میں بی جے پی کی جیت پر وزیر اعظم نریندر مودی نے مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں ایکس پر لکھا، ’’عوام کی طاقت سب سے بڑی ہے! ترقی کی جیت، بہتر حکمرانی جیتی۔ دہلی کے اپنے تمام بھائیوں اور بہنوں کو بی جے پی کو تاریخی جیت دلانے کے لیے میرا سلام اور مبارکباد! آپ نے جو بھرپور آشیرواد اور محبت دی ہے، اس کے لیے آپ سب کا دل سے شکریہ۔ دہلی کے تمام پہلوؤں کی ترقی اور یہاں کے لوگوں کی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے ہم کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، یہ ہماری گارنٹی ہے۔ ہم یہ بھی یقینی بنائیں گے کہ ترقی یافتہ ہندوستان کی تشکیل میں دہلی کا اہم کردار ہو۔ مجھے بی جے پی کے اپنے تمام کارکنوں پر فخر ہے، جنہوں نے اس زبردست عوامی فیصلے کے لیے دن رات محنت کی۔ اب ہم دہلی کے عوام کی خدمت میں اور بھی زیادہ قوت کے ساتھ وقف رہیں گے۔‘‘

عوام کے فیصلے کو قبول کرتے ہیں، بی جے پی کو جیت کی مبارکباد: اروند کیجریوال
عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ، اروند کیجریوال نے کہا، ’’ہم عوامی فیصلے کو انتہائی عاجزی کے ساتھ قبول کرتے ہیں۔ میں بی جے پی کو اس جیت پر مبارکباد دیتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ ان تمام وعدوں کو پورا کرے گی جن کے لیے عوام نے انہیں ووٹ دیا ہے۔ ہم نے گزشتہ 10 سالوں میں صحت، تعلیم اور بنیادی ڈھانچے کے میدان میں بہت کام کیا ہے۔ ہم نہ صرف تعمیری اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے بلکہ عوام کے درمیان رہ کر ان کی خدمت بھی جاری رکھیں گے۔‘‘

اروند کیجریوال اور منیش سسودیا کی ہار
دہلی اسمبلی انتخابات کی تصویر اب تقریباً صاف ہو چکی ہے اور بی جے پی نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے جبکہ عام آدمی پارٹی کو کراری ہار کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ پارٹی اس قدر زوال کی شکار ہوئی کہ اس کے اہم لیڈران اروند کیجریوال نئی دہلی سے اور منیش سسودیا جنگ پورہ سے ہار گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ آتشی ضرور وقار برقرار رکھنے میں کامیاب رہیں اور انہوں نے کالکاجی سے جیت درج کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چنانی ناشری ٹنل کے اندر بھیانک حادثہ، پانچ افراد زخمی

Next Post

دہلی اسمبلی انتخابات نتائج: چار مسلم امیدوار کامیاب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
Next Post
دہلی اسمبلی انتخابات نتائج: چار  مسلم امیدوار کامیاب

دہلی اسمبلی انتخابات نتائج: چار مسلم امیدوار کامیاب

سرینگر میں فوڈ سیفٹی محکمے کی طرف سے مارکیٹ چیکنگ

سرینگر میں فوڈ سیفٹی محکمے کی طرف سے مارکیٹ چیکنگ

سونہ مرگ میں شبانہ آتشزدگی کی ہولناک واردات،50 سے زائد دکانیں خاکستر

سونہ مرگ میں شبانہ آتشزدگی کی ہولناک واردات،50 سے زائد دکانیں خاکستر

سم کارڈز کا غلط استعمال؛پچھلے ایک برس 30 افراد گرفتار

سم کارڈز کا غلط استعمال؛پچھلے ایک برس 30 افراد گرفتار

بارہمولہ میں محبوبہ مفتی کی اسکارٹ گاڑی حادثے کی شکار ، تین اہلکار زخمی

بارہمولہ میں محبوبہ مفتی کی اسکارٹ گاڑی حادثے کی شکار ، تین اہلکار زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »