• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حیدرپورہ تصادم: عام شہریوں کی ہلاکت، حریت نے کی شدید مذمت

فائل فوٹو

سرکاری ملازمین کی برطرفی قابل مذمت اقدام : میر واعظ

by امت ڈیسک
15/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق نے انتظامیہ کی جانب سے مزید سرکاری ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کرنے کے اقدام کو انتہائی آمرانہ اورقابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے حکمران آہستہ آہستہ تمام کشمیریوں کو سرکاری ملازمتوں سے ہٹا کر بے روزگار کرنا چاہتے ہیں؟

انہوں نے کہا کہ منتخب نمائندوں کا فرض ہے کہ وہ اپنے منشور میں کیے گئے وعدے کے مطابق اس مسئلے کو فوری طور پر متعلقہ حکام کے ساتھ اٹھائیں اور ہراسانی کے اس عمل کو روک دیں۔

میرواعظ نے اسلامی لٹریچر پر کریک ڈاون کرنے اور انہیں کتابوں کی دکانوں سے ضبط کرنے کی کارروائی کو مضحکہ خیزعمل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب کہ ہر قسم کی معلومات ورچوئل ذرائع سے بآسانی دستیاب ہیں، کتابیں ضبط کرنا اور سوچ پر پہرہ بٹھانا سراسر بے معنی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں وکشمیر شورش زدہ خطہ نہیں رہا :نائب صدر جمہوریہ

Next Post

حکومت اسلامک گلوبل اسکول کے 22 طلباء کو دسویں جماعت کے امتحانات میں شرکت کی اجازت دے گی: وزیر تعلیم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
حکومت اسلامک گلوبل اسکول کے 22 طلباء کو دسویں جماعت کے امتحانات میں شرکت کی اجازت دے گی: وزیر تعلیم

حکومت اسلامک گلوبل اسکول کے 22 طلباء کو دسویں جماعت کے امتحانات میں شرکت کی اجازت دے گی: وزیر تعلیم

نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر خوفناک رات،بھگدڑ میں 18 افراد کی موت

نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر خوفناک رات،بھگدڑ میں 18 افراد کی موت

جموں کشمیر میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کا عمل جلد ہوگا شروع

پنچایت و بلدیاتی انتخابات: کمیشن کی معیاد میں توسیع

دہلی میں کشمیری طالب علم پر چاقو سے وار، ایک گرفتار

دہلی میں کشمیری طالب علم پر چاقو سے وار، ایک گرفتار

حیدرپورہ تصادم: عام شہریوں کی ہلاکت، حریت نے کی شدید مذمت

میرواعظ نے تنویر صادق کے شراب بیان کی مذمت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »