• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کا عمل جلد ہوگا شروع

پنچایت و بلدیاتی انتخابات: کمیشن کی معیاد میں توسیع

by امت ڈیسک
16/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر حکومت نے ایک اہم فیصلے کے تحت مقامی بلدیاتی اداروں کے لیے مخصوص پسماندہ طبقات (اوبی سی) کمیشن کی مدت میں 28 فروری تک توسیع کر دی ہے۔ یہ کمیشن گزشتہ سال اوبی سی کے لیے پنچایتوں اور شہری بلدیاتی اداروں میں ریزرویشن کا تعین کرنے کے لیے قائم کیا گیا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت جموں و کشمیر نے اس پینل کی مدت 28 فروری تک بڑھادی ہے۔ اس سے قبل کمیشن کی مدت 31 دسمبر 2024 کو ختم ہو چکی تھی۔

یہ پہلا موقع ہے کہ منتخب حکومت نے اس کمیشن کی مدت میں توسیع دی ہے۔ اس کمیشن کی سر براہی جسٹس (ریٹائرڈ) جنگ راج کو ٹوال کر رہے ہیں، جبکہ دیگر ممبران میں راج کمار بھگت ( ریٹائرڈ آئی اے ایس افسر ) اور پروفیسر (ڈاکٹر) مہندر سنگھ بڑوال ( سابق ڈین، SKUAST، جموں) شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق، کمیشن رواں ماہ کے آخر تک اپنی رپورٹ پیش کرنے کاامکان ہے۔ کمیشن کی رپورٹ جمع ہونے کے بعد پنچایتی اور میونسپل انتخابات کے انعقاد کی راہ ہموار ہو جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر خوفناک رات،بھگدڑ میں 18 افراد کی موت

Next Post

دہلی میں کشمیری طالب علم پر چاقو سے وار، ایک گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
دہلی میں کشمیری طالب علم پر چاقو سے وار، ایک گرفتار

دہلی میں کشمیری طالب علم پر چاقو سے وار، ایک گرفتار

حیدرپورہ تصادم: عام شہریوں کی ہلاکت، حریت نے کی شدید مذمت

میرواعظ نے تنویر صادق کے شراب بیان کی مذمت کی

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

پونچھ میں ایل او سی پر فائرنگ کا مختصر تبادلہ

ملی ٹنسی سے تعلق ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ دینے سے انکار کرنے کے متعلق عدالت عالیہ کا فیصلہ خوش آئند: محبوبہ مفتی

این سی حکومت سے امیدیں تھیں لیکن راحت کہیں نظر نہیں آرہی:محبوبہ مفتی

کل ہونے والا نِیٹ پی جی امتحان ملتوی، نئی تاریخ کا جلد کیا جائے گا اعلان

گلوبل اسلامک اسکول سرینگر کے 22 طلباءکو امتحانی داخلہ پاس مل گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »