• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کٹھوعہ میں دو افراد قریب دو کروڑ نقدی رقم کے ساتھ گرفتار

کٹھوعہ میں دو افراد قریب دو کروڑ نقدی رقم کے ساتھ گرفتار

by امت ڈیسک
18/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کٹھوعہ ضلع میں پولیس نے آج حیران کن طور پر ایک بڑی ضبطی کرتے ہوئے کشمیر جانے والی ایک کار سے قریب دو کروڑ روپئے نقدی برآمد کئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق پنجاب سے کشمیر کی طرف جانے والی کریٹا گاڑی کو لکھن پور کے مقام پر معمول کی چیکنگ کے لئے روکا گیا۔

اس دوران گاڑی میں چھپا کے رکھی گئی رقم برآمد کی گئی، جو قریب دو کروڑ کے آس پاس بتائی جا رہی ہے۔

کار میں سوار دونوں افراد کشمیر کے بتائے جا رہے ہیں جنہیں پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا گیا تاکہ رقم کے ذرائع اور اسکے استعمال کے مقصد کا پتہ لگایا جا سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جی ایم سی اننت ناگ کے ای این ٹی محکمے نے ایک نو عمر لڑکے کی ناک سے سانپ نما کیڑا نکال دیا

Next Post

میرواعظ کی سیکورٹی بڑھا دی گئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
Next Post
میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

میرواعظ کی سیکورٹی بڑھا دی گئی

سرینگر پولیس حضرت بل زون کے زیراہتمام کاسکو ٹورنامنٹ کامیابی کے ساتھ اختتام

سرینگر پولیس حضرت بل زون کے زیراہتمام کاسکو ٹورنامنٹ کامیابی کے ساتھ اختتام

این ایچ ایم ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کے لئے ہدایات جاری کیں: سکینہ یتو

طلباءکے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کرنے کی قعطی طور پر اجازت نہیں دی جائے گی: سکینہ ایتو

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

راجوری میں مشتبہ نقل و حرکت کے بعد فوج کی فائرنگ

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے خشکی کے بحران  پر کیا تشویش کا اظہار

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے خشکی کے بحران پر کیا تشویش کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »