• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رام بن کے بانہال میں بھیانک آتشزدگی، کم سے کم 7 رہائشی مکان خاکستر

رام بن کے بانہال میں بھیانک آتشزدگی، کم سے کم 7 رہائشی مکان خاکستر

by امت ڈیسک
19/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر کے ضلع رام بن کے بانہال علاقے میں آتشزدگی کی ایک ہولناک واردات میں کم سے کم سات مکان خاکستر ہوگئے۔محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ آگ کی اس واردات میں کم سے کم 7 رہائشی مکان خاکستر ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کے بارے میں اطلاع موصول ہوتے ہی فائر ٹنڈرس کو جائے واردات پر روانہ کیا گیا جنہوں نے بڑی مشقت کے بعد آگ کو قابو میں کر لیا۔ان کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہے تاہم اس واردات میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

ایک متاثرہ خاتون نے بتایا: ‘اچانک آگ نمودار ہوئی جب تک ہم گھروں سے باہر نکلے تب تک آس پاس کے کئی مکان آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں آگئے تھے’۔انہوں نے کہا: ‘ہم آگ سے کوئی بھی چیز نہ بچا سکے، گھروں میں جو کچھ بھی مال و اسباب تھا وہ سب راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا’۔

ایک اور مقامی شخص نے بتایا: ‘آگ کے شعلے اس قدر بھیانک تھے کہ چشم زدن میں مکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے کر خاکستر کر دیا.انہوں نے حکومت سے فوری امداد کی اپیل کی ہے تاکہ متاثرین کو کسی حد تک راحت مل سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے خشکی کے بحران پر کیا تشویش کا اظہار

Next Post

ماہ رمضان کے پیش نظر جامع مسجد سرینگر میں میرواعظ عمر فاروق نے انتظات کا جائزہ لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
ماہ رمضان کے پیش نظر جامع مسجد سرینگر میں میرواعظ عمر فاروق نے انتظات کا جائزہ لیا

ماہ رمضان کے پیش نظر جامع مسجد سرینگر میں میرواعظ عمر فاروق نے انتظات کا جائزہ لیا

جموں وکشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران وسیع پیمانے پر برف وباراں کا امکان

جموں وکشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران وسیع پیمانے پر برف وباراں کا امکان

سری نگر کے سول سیکرٹریٹ میں کمشنر سیکرٹری کے دفتر پر سی بی آئی کا چھاپہ

سری نگر کے سول سیکرٹریٹ میں کمشنر سیکرٹری کے دفتر پر سی بی آئی کا چھاپہ

کورٹ نے صحافی ماجد حیدری پر عاید پی ایس اے کو کالعدم قرار دیا

کورٹ نے صحافی ماجد حیدری پر عاید پی ایس اے کو کالعدم قرار دیا

رامبن: ملزم کی مشتبہ موت، مجسٹریل انکوائری کا حکم

رامبن: ملزم کی مشتبہ موت، مجسٹریل انکوائری کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »