• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کورٹ نے صحافی ماجد حیدری پر عاید پی ایس اے کو کالعدم قرار دیا

کورٹ نے صحافی ماجد حیدری پر عاید پی ایس اے کو کالعدم قرار دیا

by امت ڈیسک
19/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے بدھ کو صحافی ماجد حیدری کی گرفتاری کے تقریباً پانچ ماہ بعد پبلک سیفٹی ایکٹ نظر بندی کے حکم کو کالعدم قرار دے دیا۔

جسٹس وی کے چٹرجی نے پی ایس اے کے حکم کو مسترد کرتے ہوئے حیدری کی رہائی کی راہ ہموار کی۔

صحافی کو ستمبر 2023 میں ‘بھتہ خوری’ اور ہتک عزت کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، اس سے پہلے اسے پی ایس اے کے تحت کوٹ بھلوال جیل منتقل کیا گیا تھا۔ مقیدصحافی کی نمائندگی ایڈوکیٹ محمد یوسف بٹ نے کی۔ (کے این ٹی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر کے سول سیکرٹریٹ میں کمشنر سیکرٹری کے دفتر پر سی بی آئی کا چھاپہ

Next Post

رامبن: ملزم کی مشتبہ موت، مجسٹریل انکوائری کا حکم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
رامبن: ملزم کی مشتبہ موت، مجسٹریل انکوائری کا حکم

رامبن: ملزم کی مشتبہ موت، مجسٹریل انکوائری کا حکم

ریکھا گپتا دہلی کی وزیراعلیٰ  ہونگی

ریکھا گپتا دہلی کی وزیراعلیٰ ہونگی

سعودی عرب میں قید کشمیری انجینئر: ہائی کورٹ نے کونسلر فراہم کرنے کی درخواست منظور کرلی

سعودی عرب میں قید کشمیری انجینئر: ہائی کورٹ نے کونسلر فراہم کرنے کی درخواست منظور کرلی

کشمیر: سیاحتی مقام گلمرگ سمیت بالائی علاقوں میں برف باری، میدانی علاقوں میں بارشیں

کشمیر: سیاحتی مقام گلمرگ سمیت بالائی علاقوں میں برف باری، میدانی علاقوں میں بارشیں

سری نگر – لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل عارضی طور بند

سری نگر – لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل عارضی طور بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »