• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, فروری ۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ماہ رمضان کے پیش نظر جامع مسجد سرینگر میں میرواعظ عمر فاروق نے انتظات کا جائزہ لیا

ماہ رمضان کے پیش نظر جامع مسجد سرینگر میں میرواعظ عمر فاروق نے انتظات کا جائزہ لیا

by امت ڈیسک
19/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: مقدس ماہ رمضان المبارک کے پیش نظر انجمن اوقاف جامع مسجد کے اراکین، عملے اور رضاکاروں کا ایک اہم اجلاس انجمن اوقاف جامع مسجد کے سربراہ میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران میرواعظ نے اس بابرکت مہینے میں اللہ تعالیٰ سے تعلق مضبوط کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اس بات کو اجاگر کیا کہ اس لیے تمام انتظامات، خاص طور پر صفائی کا خاص خیال رکھا جانا چاہیے۔

انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ بجلی اور پانی کی بلا تعطل فراہمی، ٹریفک کے موثر انتظام اور دیگر بنیادی سہولیات کو یقینی بنایا جائے اور اس سلسلے میں اوقاف کو متعلقہ حکام سے رابطہ کرنے کی ہدایت دی۔میرواعظ نے اس مقدس مہینے میں نوجوانوں کو بھی آگے بڑھ کر ان انتظامات میں حصہ لینے کی ترغیب دی اور کہا کہ مسجد کی خدمت کرنا اور ان کوششوں کا حصہ بننا بھی عبادت میں شمار ہوتا ہے اور اس کا بہت بڑا ثواب ہے۔

انجمن اوقاف جامع مسجد کا انتظامیہ جامع مسجد میں رمضان المبارک سے قبل روشنیوں کی تنصیب اور عمارت کے اگلے حصے کو روشن کرنے کے ایک خصوصی منصوبے پر کام کر رہی ہے جو ان شاءاللہ رمضان سے پہلے مکمل کر لیا جائے گا۔ جامع مسجد میں خواتین کے لئے نماز کی ادائیگی کو بہتر بنانے کے لئے مسجد کے خواتین سیکشن میں خصوصی آڈیو۔ویڈیو آلات بھی نصب کئے جا رہے ہیں۔

اجلاس میں عوام سے اپیل کی گئی کہ وہ انجمن اوقاف جامع مسجد کی ان کاوشوں میں بھرپور حصہ لیں تاکہ رمضان المبارک بابرکت اور خوشگوار انداز میں گزارا جا سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رام بن کے بانہال میں بھیانک آتشزدگی، کم سے کم 7 رہائشی مکان خاکستر

Next Post

جموں وکشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران وسیع پیمانے پر برف وباراں کا امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران وسیع پیمانے پر برف وباراں کا امکان

جموں وکشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران وسیع پیمانے پر برف وباراں کا امکان

سری نگر کے سول سیکرٹریٹ میں کمشنر سیکرٹری کے دفتر پر سی بی آئی کا چھاپہ

سری نگر کے سول سیکرٹریٹ میں کمشنر سیکرٹری کے دفتر پر سی بی آئی کا چھاپہ

کورٹ نے صحافی ماجد حیدری پر عاید پی ایس اے کو کالعدم قرار دیا

کورٹ نے صحافی ماجد حیدری پر عاید پی ایس اے کو کالعدم قرار دیا

رامبن: ملزم کی مشتبہ موت، مجسٹریل انکوائری کا حکم

رامبن: ملزم کی مشتبہ موت، مجسٹریل انکوائری کا حکم

ریکھا گپتا دہلی کی وزیراعلیٰ  ہونگی

ریکھا گپتا دہلی کی وزیراعلیٰ ہونگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »