• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر اعلیٰ نے بلاور میں دو افراد کی موت کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا

پاکستان جموں و کشمیر کے معاملات میں مداخلت سے کبھی باز نہیں آیا: وزیر اعلیٰ

by امت ڈیسک
20/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر میں سیکورٹی فورسز پر حملوں کے درمیان مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے ساتھ بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں ہے کی بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے کہا کہ پاکستان جموں و کشمیر کے معاملات میںمداخلت سے کبھی باز نہیں آیا۔ یہ کہنا بے وقوفی ہو گی کہ جموں و کشمیر نے جو کچھ دیکھا ہے وہ بیرونی مدد کے بغیر خالصتاً مقامی ہے۔ اسی دوران ملک کی جمہوری مشق میں غیر ملکی مداخلت قابل مذمت ہے کی بات کرتے ہوئے وزیر اعلی عمر عبداللہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو ان رپورٹوں پر اپنا موقف واضح کرنا چاہئے کہ امریکہ نے ”ہندوستان میں ووٹر ٹرن آو¿ٹ “کیلئے 21 ملین امریکی ڈالر خرچ کئے۔

سی این آئی کے مطابق جموں میں ایک تقریب کے حاشیہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلی عمر عبداللہ نے ملک کی جمہوری مشق میں غیر ملکی مداخلت کی سختی سے مخالفت کی۔انہوںنے کہا ”غیر ملکی مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔ اب تک، غیر ملکی مداخلت کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔الیکشن کمیشن کو یہ واضح کرنا ہوگا کہ آیا ہمارے انتخابات میں غیر ملکی مداخلت ہوئی تھی کیونکہ آج تک ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ہمارے انتخابات آزادانہ اور منصفانہ طریقے سے ہوئے۔ “

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ہندوستان میں ووٹر ٹرن آو¿ٹ پر رقم خرچ کرنے کی ضرورت سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے کہا ”یہ امریکہ پر منحصر ہے اور یہ ان کی امداد ہے کہ وہ کس کو دینا چاہتے ہیں یا نہیں۔ یہ فیصلہ ہمارا کہاں ہے؟۔ “ خیال رہے کہ امریکی محکمہ برائے حکومتی کارکردگی نے ارب پتی ایلون مسک کی سربراہی میں حال ہی میں اخراجات میں کٹوتیوں کی ایک سیریز کا اعلان کیا، جس میں بھارت میں ووٹروں کے ٹرن آو ٹ 21 ملین امریکی ڈالر مختص کیے گئے تھے۔ادھر عالمی خبر رساں ادارے بی بی سی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرو یو میں وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں سیکورٹی فورسز اور تعمیراتی کیمپوں پر ملی ٹینٹ حملوں کے بعد ہندوستان کے پاکستان کے ساتھ بات چیت شروع کرنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔انہوں نے کہا ”پاکستان نے (جموں و کشمیر کے معاملات میں) مداخلت سے کبھی باز نہیں آیا۔ یہ کہنا بے وقوفی ہو گی کہ جموں و کشمیر نے جو کچھ دیکھا ہے وہ بیرونی مدد کے بغیر خالصتاً مقامی ہے۔ اس وقت، گزشتہ چند سالوں میں ہونے والے حملوں کی وجہ سے (بات چیت کی) کوئی گنجائش نہیں ہے۔ “ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو حکومت کے کچھ تحفظات کو بورڈ پر لانے کی کوشش کرنا تاکہ ہم ایک دوستانہ ورکنگ ریلیشن شپ قائم کر سکیں جس کے بارے میں نیشنل کانفرنس نے بات کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جی ایم سی راجوری میں دردزہ میں مبتلا خاتون کی موت واقع، لواحقین سراپا احتجاج

Next Post

بارہمولہ میں شبانہ آتشزدگی میں شخص جلس کر لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں شبانہ آتشزدگی میں شخص جلس کر لقمہ اجل

بارہمولہ میں شبانہ آتشزدگی میں شخص جلس کر لقمہ اجل

بھارت اور پاکستان  کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے ایل او سی پر بریگیڈیئر سطح کی فلیگ میٹنگ ہو گی منعقد

بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے ایل او سی پر بریگیڈیئر سطح کی فلیگ میٹنگ ہو گی منعقد

تیسری عالمی جنگ زیادہ دور نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

تیسری عالمی جنگ زیادہ دور نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

زبان اور تہذیب وتمدن کو زندہ رکھنا باغیور قوموں کی نشانی ہے: ڈاکٹر فاروق

کشمیر میں 4 فروری سے 5 فروری کی سہہ پہر تک برف و باراں کا امکان

برف و باراں کے بعد موسم بتدریج بہتر، 24 فروری تک خاص تبدیلی کا کوئی امکان نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »