• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یقین ہے کہ اگلے کچھ مہینوں میں ریاستی درجہ بحال ہوگا:تنویر صادق

یقین ہے کہ اگلے کچھ مہینوں میں ریاستی درجہ بحال ہوگا:تنویر صادق

by امت ڈیسک
01/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور رکن اسمبلی تنویر صادق کا کہنا ہے کہ بی جے پی اور پی ڈی پی آپس میں ملے ہوئے ہیں اور وہ حکومت کو لوگوں کا کوئی کام کرنے نہیں دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں پورا بھروسہ ہے کہ جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کو اگلے کچھ مہینوں میں بحال کیا جائے گا اور اگر ایسا نہیں کیا گیا تب پلان بی اور پلان سی کے بارے میں سوچا جائے گا۔موصوف لیڈر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا، ‘پی ڈی پی اور بی جے پی ایک دوسرے کے ساتھ ملے ہوئے ہیں وہ ہمیں لوگوں کا کوئی کام کرنے نہیں دیتے ہیں’۔
ان کا کہنا تھا: ‘محبوبہ مفتی بھی حکومت میں رہیں اور بی جے پی کی یہاں دس برسوں تک حکومت رہی لیکن اس وقت انہوں نے لوگوں کے کون سے کام کئے

‘۔انہوں نے کہا، ‘محبوبہ مفتی کی حکومت میں یہاں ایکٹ نافذ ہوئے آج جو وہ آئین کی بات کرتی ہے اگر ان کو آئین معلوم ہوتا تو 2019 کبھی نہیں ہوتا اس کی وہ ہی ذمہ دار ہے’۔

تنویر صادق نے کہا کہ نیشنل کانفرنس اکثریت کے ساتھ حکومت میں آئی ہے۔انہوں نے کہا، ‘ہمارے پاس ایک منشور ہے اور ہماری کوشش ہے اس کے تمام وعدوں کو پورا کیا جائے’۔

شراب پر پابندی کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا، ‘اس پر اسمبلی میں بات ہوگی یہاں کوئی بھی مسلمان شراب کی اجازت نہیں دے گا’۔

ریاستی درجے کی بحالی کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے رکن اسمبلی نے کہا: ‘ہمیں پورا بھروسہ ہے کہ اگلے کچھ مہینوں میں ریاستی درجہ بحال کیا جائے گا کیونکہ اس پر عدالت عظمیٰ کا فیصلہ ہے اور وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے بھی پارلیمنٹ وعدہ کیا ہے اور اس کے علاوہ جموں وکشمیر اسمبلی نے بھی ایک قرار داد منظور کی ہے’۔
انہوں نے کہا: ‘اگر ایسا نہیں ہوتا ہے تو ہم پلان بی یا پلان سی پر غور کریں گے’۔

کشمیر معاملے کو بین الاقوامی سطح پر اٹھانے کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا: ‘جموں وکشمیر کو بہت ساری پریشانیوں کا سامنا ہے پہلے ہم ان کو دور کریں گے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر – جموں قومی شاہراہ ہنوز بند، بحالی کا کام جاری

Next Post

سری نگر،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال، مسافر گاڑیوں کو چلنے کی اجازت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
مرمتی کام کے پیش نظر جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

سری نگر،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال، مسافر گاڑیوں کو چلنے کی اجازت

عمر عبداللہ کی افسروں کو ماہ رمضان کے دوران تمام تر انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت

عمر عبداللہ کی افسروں کو ماہ رمضان کے دوران تمام تر انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت

جموں وکشمیر میں کانگریس پارٹی لوگوں کی مجبوری بن گئی ہے: طارق قرہ

جموں وکشمیر میں کانگریس پارٹی لوگوں کی مجبوری بن گئی ہے: طارق قرہ

عمر عبداللہ کی افسروں کو ماہ رمضان کے دوران تمام تر انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت

منتخب حکومت عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرے گی، ”شیڈو “کابینہ کی ضرورت نہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جی-20 کو ہم آہنگی اور توقعات سے لیس انسانیت پر مرکوز ترقی کا نمونہ بنائیں:مودی

وزیر اعظم مودی نے رمضان کی مبارکباد پیش کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »