• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
فقیر محمد خان  کی موت: بھاجپا ترجمان نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا

فقیر محمد خان کی موت: بھاجپا ترجمان نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا

by امت ڈیسک
22/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بی جے پی کے اعلیٰ سطحی وفد نے وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے علاقے وڈر کنگن کا دورہ کیا اور پارٹی رہنما اور سابق ایم ایل اے گریز فقیر محمد خان کے اہل خانہ سے تعزیت کی، جو جمعرات کو تلسی باغ سرینگر میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر مبینہ طور پر خودکشی کے باعث انتقال کر گئے تھے۔

بی جے پی رہنماؤں الطاف ٹھاکر علی محمد ساجد يوسف، غلام حسن راٹھور سمیت دیگر افراد پر مشتمل وفد نے مرحوم کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان کے غم میں شریک ہوئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بی جے پی کے ترجمان الطاف ٹھاکرنے فقیر محمد خان کی مبینہ خودکشی کے معاملے میں اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے کہا، یہ ایک مشکوک موت ہے اور پولیس سمیت دیگر تحقیقاتی اداروں کو اس معاملے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کرنی چاہیے۔ ٹھاکر نے مزید کہا، میں ان سے ایک روز قبل ملا تھا وہ بالکل ٹھیک تھے اور ایسا نہیں لگ رہا تھا کہ وہ کوئی ایسا انتہائی قدم اٹھائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگرچہ پولیس اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے، لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ کسی سازش کے تحت ہوا ہے، جس کی مکمل چھان بین ضروری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں منشیات فروشوں کی 75لاکھ روپے مالیت کی جائیداد قرق

Next Post

راجوری میں ہٹ اینڈ رن کیس میں خاتون کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

راجوری میں ہٹ اینڈ رن کیس میں خاتون کی موت

گلمرگ فیشن شو میں حکومت کا کوئی کردار نہیں: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں 14867 میگاواٹ پن بجلی کی نشاندہی کی گئی، صرف 3540 میگاواٹ کا استعمال: عمر عبداللہ

خلیفہ راشد سیدنا حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ کی ذات امت میں اتحاد و یکجہتی کی روشن علامت ہیں:میرواعظ

خلیفہ راشد سیدنا حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ کی ذات امت میں اتحاد و یکجہتی کی روشن علامت ہیں:میرواعظ

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

کنگن روڈ حادثے میں 3 سیاح ازجان، 14 دیگر زخمی

اسمبلی سکریٹریٹ نے ان قراردادوں کو قواعد و ضوابط کے خلاف قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا

اسمبلی سکریٹریٹ نے ان قراردادوں کو قواعد و ضوابط کے خلاف قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »