• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این سی اور بھاجپا  کے درمیان اتحاد کا کوئی امکان نہیں: عمر عبداللہ

وزیر اعلیٰ نے کنگن حادثے پر دکھ کا کیا اظہار

by امت ڈیسک
23/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبدالله نے اتوار کی صبح وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے گنڈ کنگن علاقے میں پیش آنے والے بھیانک سڑک حادثے پر صدمے کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے گنڈ کنگن علاقے میں اتوار کی صبح ایک مسافر بردار بس اور ایک نجی گاڑی کے درمیان زوردار ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں تین سیاحوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی جبکہ 14 دیگر مسافر شدید طورپر زخمی ہوئے ہیں۔

وزیر اعلیٰ نے اس سڑک حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے دفتر کے ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کہا گنڈ کنگن کے قریب شاہراہ پر پیش آنے والے المناک سڑک حادثے پر گہرا دکھ ہوا جس میں کئی افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

انہوں نے سوگوار خاندانوں کے ساتھ تعزیت کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔

ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا کہ حکام ہر ممکن مدد فراہم کر رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جل جیون مشن کے نفاذ میں تحقیقات کے لیے ہاؤس کمیٹی کے قیام کا اعلان

Next Post

سانبہ کے ایمس اسپتال میں مشتبہ ڈرون پایا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
سانبہ کے ایمس اسپتال میں مشتبہ ڈرون پایا گیا

سانبہ کے ایمس اسپتال میں مشتبہ ڈرون پایا گیا

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

جموں و کشمیر میں گزشتہ پانچ سالوں کے دوران 350 سے زیادہ فلموں کی شوٹنگ ہوئی: منوج سنہا

پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کا فیصلہ 1971 میں ہی ہوجانا چاہیے تھا:راجناتھ

370کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کے حالات بدل گئے راجناتھ سنگھ

کٹھوعہ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم شروع

کٹھوعہ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم شروع

کٹھوعہ جھڑپ: فائرنگ کے تبادلے میں 7 سالہ بچی زخمی

کٹھوعہ جھڑپ: فائرنگ کے تبادلے میں 7 سالہ بچی زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »