• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کٹھوعہ جھڑپ: فائرنگ کے تبادلے میں 7 سالہ بچی زخمی

کٹھوعہ جھڑپ: فائرنگ کے تبادلے میں 7 سالہ بچی زخمی

by امت ڈیسک
23/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 23 مارچ : اتوار کو کٹھوعہ ضلع میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک 7 سالہ بچی کو معمولی چوٹیں آئیں، حکام نے بتایا۔

انہوں نے بتایا ایک سات سالہ آنچل نامی لڑکی کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ اسے قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ ہیرا نگر میں عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق مخصوص اطلاعات کے درمیان پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کرنے کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

جب فورسز کی مشترکہ ٹیم نے مشتبہ مقام کو گھیرے میں لیا تو چھپے ہوئے جنگجوؤں نے فورسز پر فائرنگ کی جس کا سیکورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیم نے جوابی کارروائی کی۔

ایک سینئر پولیس افسر نے بھی جی این ایس کو عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی تصدیق کی۔ ذرائع کے مطابق علاقے میں تین سے پانچ عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں انٹیلی جنس اطلاعات ہیں۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔(جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کٹھوعہ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم شروع

Next Post

لداخ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

لداخ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

12 مفت گیس سلنڈر مفت فراہم کرنے کی تجویز پر غور جاری: حکومت

12 مفت گیس سلنڈر مفت فراہم کرنے کی تجویز پر غور جاری: حکومت

این سی اور بھاجپا  کے درمیان اتحاد کا کوئی امکان نہیں: عمر عبداللہ

لوگوں کے تعاون کے بغیر جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی کا خاتمہ ممکن نہیں ہے:وزیر اعلیٰ

کٹھوعہ میں ملی ٹینٹوں کے خلاف  آپریشن  دوسرے روز میں داخل

کٹھوعہ میں ملی ٹینٹوں کے خلاف آپریشن دوسرے روز میں داخل

آنگن واڑی ورکروں اور ہلپروں کا سری نگر میں احتجاج

آنگن واڑی ورکروں اور ہلپروں کا سری نگر میں احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »