• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میں بھارت کا ایک سچا شہری ہوں، میرا علیٰحدگی پسند تنظیموں سے کوئی تعلق نہیں: ایڈوکیٹ شفیع ریشی

میں بھارت کا ایک سچا شہری ہوں، میرا علیٰحدگی پسند تنظیموں سے کوئی تعلق نہیں: ایڈوکیٹ شفیع ریشی

by امت ڈیسک
25/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: علیٰحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی کے سابق قریبی ساتھی ایڈوکیٹ محمد شفیع ریشی نے جموں و کشمیر ڈیموکریٹک پولیٹیکل موومنٹ (DPM) اور کل جماعتی حریت کانفرنس (جی) سے اپنی مکمل علیحدگی کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ پیر کی شام کو جاری کردہ ایک بیان میں ریشی نے واضح کیا کہ انہوں نے 2017 میں ڈی پی ایم کے ساتھ تمام تعلقات منقطع کر لیے تھے اور اس کے بعد سے ان کا کسی بھی علیٰحدگی پسند تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

ریشی نے بیان میں کہا کہ ریشی نے بیان میں کہا کہ "میں نے 2017 میں چیئرمین کے طور پر اپنے دور میں ڈی پی ایم سے خود کو الگ کر لیا تھا اور اس کے بعد سے میرا اس تنظیم یا کسی دوسرے علیٰحدگی پسند گروپ سے کوئی تعلق نہیں رہا ہے۔ اب میں پوری طرح سے اپنے قانونی پیشے پر توجہ دے رہا ہوں۔”

اپنے بیان میں ریشی نے آل پارٹیز حریت کانفرنس (اے پی ایچ سی) کے ذریعہ فروغ دیے جا رہے نظریہ پر بھی سخت تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ تحریک جموں و کشمیر کے لوگوں کے جائز مطالبات اور شکایات کو دور کرنے میں ناکام رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسی تنظیموں کی حکمت عملی سے کوئی ٹھوس نتیجہ نہیں نکلا ہے اور صرف علیٰحدگی اور انتشار پیدا ہوا۔

نام کے غلط استعمال کے خلاف وارننگ
ایڈوکیٹ محمد شفیع ریشی نے کسی بھی علیٰحدگی پسند تنظیم یا ایسی سرگرمیوں میں اپنے نام کے غلط استعمال کے خلاف بھی خبردار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ان کی اجازت کے بغیر علیٰحدگی پسند تنظیموں کے سلسلے میں ان کا نام کسی بھی طریقے سے استعمال کیا گیا تو وہ قانونی کارروائی کریں گے۔

ریشی نے بھارت سے اپنی وفاداری کا اعادہ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ "میں ہندوستان کا ایک حقیقی شہری ہوں اور ہندوستانی آئین کی بالادستی کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہوں۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ کے اولڈ ٹاؤن میں بھیانک آتشزدگی،متعدد مکان آگ کی لپیٹ میں

Next Post

کٹھوعہ جھڑپ :آپریشن تیسرے روز میں داخل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
کٹھوعہ جھڑپ :آپریشن تیسرے روز میں داخل

کٹھوعہ جھڑپ :آپریشن تیسرے روز میں داخل

جموں کشمیر کی  صنعتی پالیسیاں اور امن و امان سرمایہ کاری کےسازگار  ہیں:امیت شاہ

مودی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے جموں و کشمیر میں علیحدگی پسندی تاریخ بن چکی ہے: وزیر داخلہ

سانبہ میں’ پی آئی اے‘ طیارے کی شکل کا پاکستانی غبارہ برآمد :پولیس

پولیس نے ائیر فورس افسر کے گلمرگ میں کھوئے بیگ کو بر آمد کرکے ان کے حوالے کیا

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

مودی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے جموں و کشمیر میں علیحدگی پسندی تاریخ بن چکی ہے: شاہ

جی ایس ٹی ترمیمی بل پر ہنگامہ،سجاد لون نے ایوان سے واک آؤٹ کیا

جی ایس ٹی ترمیمی بل پر ہنگامہ،سجاد لون نے ایوان سے واک آؤٹ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »