• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میانمار زلزلہ : ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز

میانمار زلزلہ : ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز

by امت ڈیسک
29/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
میانمار میں جمعہ کو آنے والے شدید زلزلے کے بعد مسلسل جھٹکے محسوس کیے جا رہے ہیں۔ تازہ زلزلہ جمعہ کی رات 11:56 بجے (مقامی وقت) 4.2 شدت کے ساتھ آیا، جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ اس زلزلے سے پہلے 7.7 شدت کا طاقتور زلزلہ آیا تھا، جس نے میانمار اور پڑوسی ملک تھائی لینڈ میں تباہی مچا دی۔

میانمار میں زلزلے سے اب تک ایک ہزار سے زائد افراد ازجان اور 730 سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں۔ کئی عمارتیں، پل اور بدھ مت کے مذہبی مراکز ملبے کا ڈھیر بن گئے ہیں۔ میانمار کی فوجی حکومت کے سربراہ سینئر جنرل مِن آنگ ہلائنگ نے اعلان کیا ہے کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

زلزلے کے جھٹکوں نے تھائی لینڈ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، جہاں دارالحکومت بینکاک میں ایک بلند عمارت سمیت تین تعمیراتی مقامات گر گئے۔ تھائی حکام کے مطابق، حادثے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے جبکہ 101 افراد لاپتا ہیں۔

میانمار میں زلزلے نے سڑکیں توڑ ڈالیں، پلوں کو گرایا اور ریسکیو ٹیموں کے لیے شدید مشکلات پیدا کر دیں۔ متاثرہ علاقوں تک امداد پہنچانا دشوار ہو گیا ہے کیونکہ یہ پہلے ہی انسانی بحران سے دوچار تھے۔ انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی کے میانمار کے ڈائریکٹر محمد ریاض نے کہا ہے کہ تباہی کا مکمل اندازہ لگانے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر سکتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں فلسطین کی حمایت میں ریلی، پولیس نے قابل اعتراض نعروں پر منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

Next Post

وزیر اعلی نے کٹھوعہ جھڑپ میں مارے گئے اہلکار کو خراج پیش کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
وزیر اعلی نے کٹھوعہ جھڑپ میں مارے گئے اہلکار کو خراج پیش کیا

وزیر اعلی نے کٹھوعہ جھڑپ میں مارے گئے اہلکار کو خراج پیش کیا

قرآن اور اسلامی خطاطی کی نمائش تبین قرآنی تحقیقاتی ادارہ، سرینگر میں منعقد

قرآن اور اسلامی خطاطی کی نمائش تبین قرآنی تحقیقاتی ادارہ، سرینگر میں منعقد

جموں کشمیر کے لوگ 90 سے ملی ٹینسی کا چیلنج دیکھ رہے ہیں :سریندر چودھری

جموں کشمیر کے لوگ 90 سے ملی ٹینسی کا چیلنج دیکھ رہے ہیں :سریندر چودھری

وادی کے اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی

وادی کے اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی

ہریانہ میں بھاجپا  حکومت نے  عید کی چھٹی منسوخ  کی

ہریانہ میں بھاجپا حکومت نے عید کی چھٹی منسوخ کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »