• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بانہال سڑک حادثہ میں ایک ہلاک، نو زخمی

بانہال سڑک حادثہ میں ایک ہلاک، نو زخمی

by امت ڈیسک
14/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
رام بن، 14 اپریل : جموں و کشمیر کے رامبن ضلع میں بانہال کے قریب سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ نو دیگر زخمی ہو گئے، حکام نے پیر کو یہاں بتایا۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور کو بتایا کہ یہ حادثہ صبح چار بجے کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک ٹاٹا موبائل گاڑی جو راجوری ضلع کی تحصیل تیراتھ سے دو بکروال خاندانوں کے گیارہ افراد کو لے کر سری نگر جا رہی تھی۔

جیسے ہی گاڑی بانہال کے ریلوے پل پر پہنچی تو پلٹ کر پل کی دیوار سے ٹکرا گئی۔ حکام نے بتایا کہ "ایک شخص کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جبکہ نو دیگر زخمی ہو گئے،” انہوں نے مزید کہا کہ مسافروں میں سے ایک بچی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

زخمیوں کو سب ڈسٹرکٹ اسپتال (ایس ڈی ایچ) بانہال لے جایا گیا اور بعد میں مزید علاج کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) اننت ناگ منتقل کیا گیا۔

پولیس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے اور تحقیقات کر رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

روح اللہ نے اے سی بی کے الزامات مسترد کئے

Next Post

ڈی پی اے پی نے تمام کمیٹیاں تحلیل کردی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
ڈی پی اے پی  نے تمام کمیٹیاں تحلیل کردی

ڈی پی اے پی نے تمام کمیٹیاں تحلیل کردی

سابق فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ نے افسپا کی منسوخی کے پروگرام کو سبوتاژ کیا: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ کا بھیم راؤ امبیڈکر کو یوم پیدائش پر خراج عقیدت

سی پی آئی (ایم) نے وقف ترمیمی بل کے خلاف ایک قرار داد پاس کی: تاریگامی

سی پی آئی (ایم) نے وقف ترمیمی بل کے خلاف ایک قرار داد پاس کی: تاریگامی

الطاف بخاری کا پرائیوٹ حج کوٹے میں کمی پر اظہار تشویش

الطاف بخاری کا پرائیوٹ حج کوٹے میں کمی پر اظہار تشویش

کپواڑہ میں تیندوے کے حملے میں دو افراد زخمی

کپواڑہ میں تیندوے کے حملے میں دو افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »