• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عمرعبداللہ، محبوبہ مفتی کا آغا سید باقر کے انتقال پر اظہار غم

عمرعبداللہ، محبوبہ مفتی کا آغا سید باقر کے انتقال پر اظہار غم

by امت ڈیسک
18/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر// جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے وادی کے معروف عالم دین آغا سید محمد باقر کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ ممتاز عالم دین اور نامور مذہنی لیڈر علامہ آغا سید محمد باقر الموسوی مختصر علالت کے بعد جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب انتقال کر گئے۔

عمر عبداللہ نے آغا صاحب کے انتقال پر صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی جموں و کشمیر میں مذہبی فکر، سماجی ہم آہنگی اور عوامی خدمت میں ان کی گہرا شراکتیں اپنے پیچھے ایک میراث چھوڑ گئی ہیں جس کو گہرے احترام کے ساتھ یاد رکھا جائے گا۔انہوں نے ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘انا لله و انا الیه راجعون، ممتاز شیعہ عالم دین اور مذہبی رہنما علامہ آغا سید محمد باقر الموسوی کے انتقال پر گہرا دکھ ہوا ہے’۔ان کا کہنا تھا: ‘ مرحوم آغا صاحب کی جموں و کشمیر میں مذہبی فکر، سماجی ہم آہنگی اور عوامی خدمت میں ان کی گہرا شراکتیں اپنے پیچھے ایک میراث چھوڑ گئی ہیں جس کو گہرے احترام کے ساتھ یاد رکھا جائے گا’۔انہوں نے مرحوم آغا صاحب کے لواحقین اور ان کے چاہنے والوں کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔

پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے آغا سید باقر کے انتقال پر غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا: ‘ قابل احترام شیعہ عالم، ممتاز مصنف اور ماہر الہیات آغا سید باقر موسوی صاحب کے انتقال کی خبر سن کر گہرا رنج ہوا’انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر کے ممتاز عالم دین آغا سید محمد باقر الموسوی انتقال کر گئے

Next Post

ہر جمعہ مجھے گھر میں نظر بند رکھا جاتا ہے: میر واعظ عمر فاروق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
Next Post
میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

ہر جمعہ مجھے گھر میں نظر بند رکھا جاتا ہے: میر واعظ عمر فاروق

پونچھ میں پانچویں روز بھی تلاشی آپریشن جاری

پونچھ میں پانچویں روز بھی تلاشی آپریشن جاری

جموں کشمیر: اسسٹنٹ پروفیسر پر مبینہ فوجی حملہ کے خلاف پولیس نے کیا مقدمہ درج

جموں کشمیر: اسسٹنٹ پروفیسر پر مبینہ فوجی حملہ کے خلاف پولیس نے کیا مقدمہ درج

ہماری پولیس فورس جانوں کی حفاظت اور ملی ٹینسی اور جرائم کا مقابلہ کرنے میں مضبوط کھڑی:منوج سنہا

ہماری پولیس فورس جانوں کی حفاظت اور ملی ٹینسی اور جرائم کا مقابلہ کرنے میں مضبوط کھڑی:منوج سنہا

بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

شوپیاں میں سیمنٹ مکسچر کیرئیر گرنے سے مزدور ہلاک، دو دیگر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »