• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

پٹن میں تویرا کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے نوجوان جاں بحق

by امت ڈیسک
20/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 20 اپریل: شمالی کشمیر بارہمولہ ضلع کے رینج موڈ پٹن علاقے میں اتوار کو ایک تویرا گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے ایک 26 سالہ نوجوان کی موت ہو گئی۔

ایک اہلکار نے خبر رساں ایجنسی جے کے این ایس کو بتایا کہ متوفی کی شناخت عاقب احمد میر ولد محمد شفیع میر ساکن وترگام کریری کے طور پر کی گئی ہے۔

اس حادثے میں اسے شدید چوٹیں آئیں اور مقامی لوگوں نے اسے فوری طور پر علاج کے لیے ٹراما اسپتال پٹن پہنچایا۔ تاہم، ہسپتال کے ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا، اہلکار نے مزید کہا۔

دوسری جانب پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔ (جے کے این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رام بن میں 21 اپریل کو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے: ڈی سی رامبن

Next Post

سری نگر میں میرواعظ عمر فاروق اور اسدالدین اویسی کی اہم ملاقات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
سری نگر میں میرواعظ عمر فاروق اور اسدالدین اویسی کی اہم ملاقات

سری نگر میں میرواعظ عمر فاروق اور اسدالدین اویسی کی اہم ملاقات

سکینہ یتو کا ژالہ باری پر اظہار تشویش،کولگام، شوپیاں انتظامیہ سے نقصان کا تخمینہ لگانے کی ہدایت

خراب موسم جے باعث کشمیر کے تمام اسکولوں میں کلاس ورک 21 اپریل کو معطل: حکومت

مغل روڈ چھوٹی گاڑیوں کے لیے بحال؛ جموں سری نگر ہائی وے ، ایس ایس جی، سنتھن روڈ بدستور بند: حکام

مغل روڈ چھوٹی گاڑیوں کے لیے بحال؛ جموں سری نگر ہائی وے ، ایس ایس جی، سنتھن روڈ بدستور بند: حکام

سرینگر جموں قومی شاہراہ کی بحالی کو ایک ہفتہ درکار : این ایچ پی سی

سرینگر جموں قومی شاہراہ کی بحالی کو ایک ہفتہ درکار : این ایچ پی سی

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

حول سری نگر میں بجلی کے کھمبے سے گرنے سے لائن مین کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »