• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پی ایم مودی نے ہوائی اڈے پر اجیت ڈوول، جے شنکر سے ملاقات کی

پی ایم مودی نے ہوائی اڈے پر اجیت ڈوول، جے شنکر سے ملاقات کی

by امت ڈیسک
23/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے پہلگام میں حملے کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے بدھ کی صبح ہوائی اڈے پر قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے ساتھ میٹنگ کی۔

حکام نے بتایا کہ خارجہ سکریٹری وکرم مصری بھی میٹنگ کا حصہ تھے۔

نامعلوم عسکریت پسندوں نے منگل کو جنوبی کشمیر کے پہلگام کے ایک اہم سیاحتی مقام پر حملہ کیا، جس میں حکام کے مطابق، 26 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

حکام نے بتایا کہ 26 مرنے والوں میں دو غیر ملکی – متحدہ عرب امارات اور نیپال کے – اور دو مقامی شامل ہیں۔

مودی نے واپسی کے لیے اپنا سعودی عرب کا دورہ مختصر کر دیا، جب کہ وزیر داخلہ امیت شاہ وادی میں سیاحوں کو نشانہ بنانے والے انتہائی خوفناک حملے کے بعد حفاظتی اقدامات کی سربراہی کے لیے جموں و کشمیر پہنچے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پہلگام حملہ: تاجروں، ایم ایم یو، مفتی اعظم کی کل بند کی کال

Next Post

این آئی اے ٹیم کا آج پہلگام حملے کی جگہ کا دورہ کرنے کا امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
Next Post
پہلگام حملہ: تاجروں، ایم ایم یو، مفتی اعظم کی کل بند کی کال

این آئی اے ٹیم کا آج پہلگام حملے کی جگہ کا دورہ کرنے کا امکان

پہلگام حملہ: وادی میں مکمل بند

پہلگام حملہ: وادی میں مکمل بند

اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو ملی ٹینٹ مارے گئے

اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو ملی ٹینٹ مارے گئے

وزیر داخلہ، ایل جی، وزیر اعلی نے مہلوکین کو کیا خراج پیش

وزیر داخلہ، ایل جی، وزیر اعلی نے مہلوکین کو کیا خراج پیش

پہلگام حملہ، ہلاک ہوئے افراد کے اہل خانہ کو دس لاکھ روپے کی امداد کا اعلان

پہلگام حملہ، ہلاک ہوئے افراد کے اہل خانہ کو دس لاکھ روپے کی امداد کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »