• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان، 75 فیصد امیدوار کامیاب قرار

بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان، 75 فیصد امیدوار کامیاب قرار

by امت ڈیسک
30/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے بدھ کی سہ پہر بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کیا، جس میں 75 فیصد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس امتحان میں مجموعی طور پر103308 امیداوار شامل ہوئے تھے جن میں77,311 امیداوار کامیاب قرار دیئے گئے۔ اس سالانہ امتحان میں پاس ہونے والی لڑکیوں کی مجموعی تعداد 78 فیصد رہی، جبکہ لڑکوں کی تعداد 72 فیصد ہے۔

بدھ کی صبح ہی سے سوشل میڈیا پر بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج ظاہر ہونے کی خبریں گرشت کر رہی تھی، جس کے نتیجے میں وادی کے اطراف و اکناف میں امیداوار اپنے اپنے نتائج دیکھنے کی خاطر بورڈ کی ویب سائٹ پر اپنی نظریں لگائے بیٹھے تھے۔ ایسے میں اب نتائج ظاہر ہونے کے ساتھ ہی کہیں خوشی اور کہیں غم کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔

واضح رہے کہ بارہویں جماعت کے بعد آنے والے چند دنوں میں بورڈ آف اسکول ایجوکیشن دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج بھی سامنے لا رہا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ برس نیشنل کانفرنس نے اقتدار میں آنے کے چند دنوں کے اندر ہی جموں و کشمیر میں یکساں تعلیمی کلینڈر کو تبدیل کر کے نومبر دسمبر سیشن دوبارہ سے بحال کیا۔ جس کے مطابق 2024 میں نویں جماعت تک سالانہ امتحانات نومبر دسمبر میں لئے گئے تھے جبکہ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات فروری سے مارچ کے درمیان منعقد کئے۔تاہم رواں برس سے میٹرک اور بارہویں جماعت تک امتحانات بھی ماضی کی طرح اکتوبر نومبر میں لیے جائیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

قاضی مبشر اپنی پارٹی سے استعفیٰ دے دیا

Next Post

وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر سی سی ایس کی اہم میٹنگ ختم، جلد بڑے فیصلے کا امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر سی سی ایس کی اہم میٹنگ ختم، جلد بڑے فیصلے کا امکان

وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر سی سی ایس کی اہم میٹنگ ختم، جلد بڑے فیصلے کا امکان

مودی حکومت کرائے گی ذات پات کی مردم شماری، کابینہ اجلاس میں بڑا فیصلہ

مودی حکومت کرائے گی ذات پات کی مردم شماری، کابینہ اجلاس میں بڑا فیصلہ

کشمیر سے نکالے جانے والے پاکستانیوں میں شوریہ چکر جیتنے والے کی والدہ بھی شامل

سابق ملی ٹینٹوں کی ساٹھ پاکستانی بیویاں ملک بدر

بھارت اور پاکستان کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کی ہاٹ لائن پر بات چیت

بھارت اور پاکستان کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کی ہاٹ لائن پر بات چیت

سری لنکن مسلمان رواں سال حج نہیں کرسکیں گے

حج 2025: سرینگر سے 178 عازمین کو لیکر پہلی پرواز 4 مئی کو روانہ ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »