• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کے سرحدوں پر کئی دنوں کے بعد پرسکون رات رہی:فوج

جموں و کشمیر کے سرحدوں پر کئی دنوں کے بعد پرسکون رات رہی:فوج

by امت ڈیسک
12/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سری نگر: فوج کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے سرحدوں اور سرحدی بستیوں میں کئی دنوں کے بعد پرسکون رات رہی۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی علاقے سے کسی بھی واقعے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ایک فوجی ترجمان نے بتایا: ‘جموں و کشمیر اور بین الاقوامی سرحد کے ساتھ دیگر علاقوں میں رات بڑی حد تک پرامن رہی’۔انہوں نے کہا: ‘حالیہ دنوں میں پہلی پرسکون رات رہی کوئی بھی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا ہے’۔

واضح رہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان گذشتہ روز سرحدوں پر جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد لوگوں نے راحت کی سانس لی ہے اور معمولات زندگی جو بڑی حد تک متاثر ہوئے تھے، پٹری پر واپس آرہے ہیں۔

تاہم بارہمولہ پولیس نے فرنٹ لائن دیہات سے نکالے گئے مکینوں کے لیے ایک فوری عوامی تحفظ کی اپیل جاری کرتے ہوئے انہیں خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے گھروں کو واپس نہ جائیں جب تک کہ حکام کی طرف سے باضابطہ طور پر اجازت نہ مل جائے۔حفاظتی نوٹس کے مطابق، بے شمار نہ پھٹنے والے گولے لائن آف کنٹرول کے قریب نجی اور عوامی دونوں جگہوں پر بکھرے ہوئے ہیں، جس سے زندگی کو شدید خطرہ لاحق ہے۔

ہندوستان اور پاکستان نے ہفتہ کو لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد پر جنگ بندی پر اتفاق کیا۔ وہیں آج دونوں ملکوں کے ڈی جی ایم اوز کی میٹنگ بھی ہو رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر ہوائی اڈے پر فلائٹ آپریشن آج سے دوبارہ شروع ہوگا

Next Post

پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈی جی ایم او سطح کے مذاکرات میں تاخیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
Next Post
بھارت کیساتھ کشیدگی کے لیے تیار: پاکستان

پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈی جی ایم او سطح کے مذاکرات میں تاخیر

شہر سرینگر کے اسکول میں یکم اکتوبر سے اوقات کار میں تبدیلی

بارہمولہ ،کپواڑہ ،گریز کو چھوڑ تمام اسکول، کالج کل دوبارہ کھلیں گے : صوبائی کمشنر کشمیر

’میدانِ جنگ میں مسئلہ کا حل نہیں نکل سکتا‘، پولینڈ میں خطاب کے دوران روس-یوکرین جنگ پر پی ایم مودی کا اظہار فکر

وزیر اعظم مودی آج رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے

ہندوستان اور پاکستان کے ڈی جی ایم اوز نے دوسری بار بات چیت کی

ہندوستان اور پاکستان کے ڈی جی ایم اوز نے دوسری بار بات چیت کی

اگر پاکستان کے ساتھ بات چیت ہوگی تو وہ پاکستان زیر انتظام کشمیر اور ملی ٹینسی پر ہوگی: وزیر اعظم مودی

اگر پاکستان کے ساتھ بات چیت ہوگی تو وہ پاکستان زیر انتظام کشمیر اور ملی ٹینسی پر ہوگی: وزیر اعظم مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »