• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہندوستان اور پاکستان کے ڈی جی ایم اوز نے دوسری بار بات چیت کی

ہندوستان اور پاکستان کے ڈی جی ایم اوز نے دوسری بار بات چیت کی

by امت ڈیسک
12/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: ہندوستان اور پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز نے پیر کو بات چیت کی۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ دونوں ڈی جی ایم اوز نے 10 مئی کو فریقین کے درمیان فوجی کارروائی اور فائرنگ روکنے کے لیے طے پانے والے معاہدے کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔ بھارت کی جانب سے ڈی جی ایم او لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی نے بات کی۔

بھارتی فوج کے ڈی جی ایم او لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی اور پاکستانی فوج کے ڈی جی ایم او میجر جنرل کاشف عبداللہ کے درمیان ہاٹ لائن پر بات چیت ہوئی۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی ڈی جی ایم او نے کہا کہ پاک فوج جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرے گی۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ ہاٹ لائن پر یہ بات چیت پہلے دوپہر 12 بجے ہونے والی تھی۔ لیکن یہ گفتگو شام پانچ بجے شروع ہوئی۔

پاکستان نے 10 مئی کو جنگ بندی کی تجویز دی تھی

بھارت اور پاکستان کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان بات چیت میں جنگ بندی پر اتفاق کیا گیا۔ اس کے بعد دونوں ممالک نے 10 مئی کی شام 5 بجے سے ایک دوسرے کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کا فیصلہ کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعظم مودی آج رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے

Next Post

اگر پاکستان کے ساتھ بات چیت ہوگی تو وہ پاکستان زیر انتظام کشمیر اور ملی ٹینسی پر ہوگی: وزیر اعظم مودی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
اگر پاکستان کے ساتھ بات چیت ہوگی تو وہ پاکستان زیر انتظام کشمیر اور ملی ٹینسی پر ہوگی: وزیر اعظم مودی

اگر پاکستان کے ساتھ بات چیت ہوگی تو وہ پاکستان زیر انتظام کشمیر اور ملی ٹینسی پر ہوگی: وزیر اعظم مودی

سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

شوپیاں میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع

اننت ناگ جھڑپ میں دو مقامی عسکریت پسند جاں بحق

شوپیان جھڑپ میں تین لشکر ملی ٹینٹ مارے گئے : پولیس

کمیونٹری بنکر ناکافی، نجی بنکرز کے لیے جلد پالیسی بنائیں گے: وزیر اعلیٰ

کمیونٹری بنکر ناکافی، نجی بنکرز کے لیے جلد پالیسی بنائیں گے: وزیر اعلیٰ

وزیراعظم مودی  کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، عہدیداروں اور جوانوں سے ملاقات کی

وزیراعظم مودی کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، عہدیداروں اور جوانوں سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »