• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر سے حجاج کرام کی روانگی کا دوبارہ آغاز، 642 عازمین آج ہوئے روانہ

سرینگر سے حجاج کرام کی روانگی کا دوبارہ آغاز، 642 عازمین آج ہوئے روانہ

by امت ڈیسک
14/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی اور سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے سے سول فلائٹ آپریشن بحال ہونے کے بعد آج عازمین کی روانگی کا سلسلہ سرینگر سے دوبارہ شروع ہوا۔ایسے میں بدھ کو سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے 642 حجاج کرام پر مشتمل 4 پروازوں نے دہلی کے لیے اڑان بھری اور دہلی سے یہ عازمین دو پروزاوں کے ذریعے مدینہ منورہ روزانہ ہوں گے۔

جموں وکشمیر حج کمیٹی کے ایگزیکٹیو آفیسر ڈاکٹر شجاعت احمد قریشی نے کہا کہ آج 642 عازمیں سرینگر ہوائی اڈے سے 4 پروازوں میں دہلی روانہ ہو رہے ہیں اور پھر دو پروزاوں کے ذریعے حجاج دہلی سے مدینہ منورہ جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ سرینگر ہوائی اڈے پر حجاج کرام کے لیے مخصوص فلائٹس کی کلیئرنس نہ ملنے کی وجہ سے عازمین کو دہلی میں ہوائی جہاز تبدیل کرنے کی ضرورت پیش آئی ہے۔ تاہم دہلی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دو پروزاوں میں راست حجاج کرام کو مدینہ پہنچایا جائے گا۔ قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر حج کمیٹی نے پیر کو ہی عازمین کو مطلع کیا تھا کہ 14 مئی سے حج کرام کی پروازیں دوبارہ شروع ہورہیں ہیں۔

بھارت اور پاکستان کے درمیان تناؤ کے بیچ 7 اپریل کو سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈہ سے تمام سول فلائٹ آپریشن کے لیے بند کر دیئے گئے تھے۔ جس کا براہ راست اثر طے شدہ حج پروازوں پر بھی پڑا۔حکام کے مطابق 4 مئی کو سرینگر سے 178 حجاج کرام پر مشتمل صرف ایک پرواز مدینہ منورہ روانہ ہوئی تھی ۔اس کے بعد بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر 13 مئی تک طے شدہ پروازیں منسوخ کر دینا پڑا تھا۔ جس سے عازمین کو غیر یقینی اور اضطرابی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ۔تاہم اب 14 مئی کو حجاج کرام کی پروازیں دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔

جموں وکشمیر حج کمیٹی کے ایگزیکٹیو آفیسر شجاعت احمد قریشی نے کہا کہ امسال جموں وکشمیر سے کُل3622 عازمین سفر جارہے ہیں جن میں سے صرف 178 سرینگر سے روزانہ ہوئے ہیں جبکہ جموں وکشمیر کے 480 عازمین جنہوں نے دہلی کو اپنے سفر کے لئے انتخاب کیا تھ کامیابی کے ساتھ روانہ ہوئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

Next Post

صدر دروپدی مرمو نے جسٹس بی آر گوائی کو چیف جسٹس آف انڈیا کی حیثیت سے حلف دلایا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
صدر دروپدی مرمو نے جسٹس بی آر گوائی کو چیف جسٹس آف انڈیا کی حیثیت سے حلف دلایا

صدر دروپدی مرمو نے جسٹس بی آر گوائی کو چیف جسٹس آف انڈیا کی حیثیت سے حلف دلایا

عمر عبداللہ کا دورہ اوڑی،حالیہ گولہ باری سے ہوئے نقصان کا جائزہ لیا

عمر عبداللہ کا دورہ اوڑی،حالیہ گولہ باری سے ہوئے نقصان کا جائزہ لیا

جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی ذمہ داری نوجوانوں کے کاندھوں پر: ڈاکٹر فاروق

جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی ذمہ داری نوجوانوں کے کاندھوں پر: ڈاکٹر فاروق

اننت ناگ میں 2 خواتین سمیت 4 منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

اننت ناگ میں 2 خواتین سمیت 4 منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

’امریکی پاپا نے وار رکوا دی کیا؟‘ کانگریس کا مودی حکومت پر طنز، ٹرمپ کے انکشاف پر سوالات

’امریکی پاپا نے وار رکوا دی کیا؟‘ کانگریس کا مودی حکومت پر طنز، ٹرمپ کے انکشاف پر سوالات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »