• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشتواڑ میں جاری مسلح تصادم میں ایک فوجی اہلکار ہلاک

کشتواڑ میں جاری مسلح تصادم میں ایک فوجی اہلکار ہلاک

by امت ڈیسک
22/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 22 مئی: جموں و کشمیر کے کشتواڑ ضلع کے چھاترو کے سنگھ پورہ علاقے میں جمعرات کو سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جاری تصادم کے دوران ایک فوجی جوان مارا گیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جنگجوؤں کی موجودگی سے متعلق خفیہ اطلاعات کے بعد فوج اور پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کرنے کے بعد فائرنگ شروع ہوئی۔

جب فورسز ایک مشتبہ ٹھکانے کے قریب پہنچی تو وہ فائرنگ کی زد میں آگئے جس سے شدید تبادلہ شروع ہوگیا۔

حکام نے کہا کہ "ایک فوجی زخمی ہوا اور اسے قریبی طبی مرکز میں منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا،” ۔ انہوں نے مزید کہا کہ چار عسکریت پسندوں کو گھیر لیا گیا ہے اور خیال کیا جاتا ہے کہ وہ علاقے میں چھپے ہوئے ہیں۔

آپریشن جاری ہے، تصادم کے مقام سے شدید فائرنگ کے تبادلے کی اطلاع ہے۔ عسکریت پسندوں کو محاصرے سے فرار ہونے سے روکنے کے لیے کمک پہنچائی گئی ہے۔ (کے این ٹی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہیٹ ویو کا اثر:کشمیر صوبے کے لیے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان

Next Post

گاندربل کورٹ نے فراڈ  کے ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
گاندربل کورٹ نے فراڈ  کے ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کی

گاندربل کورٹ نے فراڈ  کے ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کی

ملی ٹنسی سے تعلق ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ دینے سے انکار کرنے کے متعلق عدالت عالیہ کا فیصلہ خوش آئند: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کی عمر عبداللہ سے مقامی اخبارات کو سرکاری اشتہارات بحال کرنے کی اپیل

سابق جموں کشمیر گورنر  ستیہ پال کی حالت نازک

سابق جموں کشمیر گورنر ستیہ پال کی حالت نازک

سپریم کورٹ میں وقف ترمیمی قانون پر سماعت مکمل، تین اہم نکات پر عبوری فیصلہ محفوظ رکھا گیا

سپریم کورٹ میں وقف ترمیمی قانون پر سماعت مکمل، تین اہم نکات پر عبوری فیصلہ محفوظ رکھا گیا

کشمیر پر کسی کی ثالثی کی ضرورت نہیں: جئے شنکر

کشمیر پر کسی کی ثالثی کی ضرورت نہیں: جئے شنکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »