• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میلہ کھیر بھوانی کے لئے سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں:آئی جی پی کشمیر

میلہ کھیر بھوانی کے لئے سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں:آئی جی پی کشمیر

by امت ڈیسک
31/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر،: انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر وی کے بردی کا کہنا ہے کہ میلہ کھیر بھوانی کے لئے سیکورٹی کے تمام ضروری انتظامات کئے گئے ہیں۔

موصوف آئی جی پی نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کہا: ‘جیسا آپ جانتے ہیں کہ میلہ کھیر بھوانی جلد ہی شروع ہونے والا ہے اور 3 جون کو اہم فنکشن ہے’۔ان کا کہنا تھا: ‘ اس میلے میں شرکت کرنے کے لئے پوری وادی سے عقیدت مند آتے ہیں’۔

مسٹر بردی نے کہا: ‘جموں وکشمیر پولیس نے پیرا ملٹری فورسز اور ٹریفک ٹیموں کے ساتھ مل کر کام کیا ہے تاکہ اس ایونٹ کے محفوظ اور ہموار انعقاد کو یقینی بنایا جا سکے’۔انہوں نے کہا: ‘تمام تیاریاں احتیاط سے کی گئی ہیں تاکہ عقیدت مندوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے’۔

حالیہ پہلگام حملے کے بعد خدشات کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ‘امرناتھ یاترا سمیت اہم تقریبات کے لیے سیکورٹی کا ہمیشہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسے مضبوط بنایا جاتا ہے’۔انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ سال سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے اور اس سال بھی اسی سطح کی سیکورٹی برقرار رکھی جائے گی۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اب دہشت گردوں کے ذریعے ’’پراکسی وار‘‘ نہیں چلے گا:نریندر مودی

Next Post

کیا بھارت نے آپریشن سندور میں اپنے طیارے کھوئے، اگر ہاں تو کتنے، سی ڈی ایس انل چوہان نے پہلی بار جواب دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
Next Post
کیا بھارت نے آپریشن سندور میں اپنے طیارے کھوئے، اگر ہاں تو کتنے، سی ڈی ایس انل چوہان نے پہلی بار جواب دیا

کیا بھارت نے آپریشن سندور میں اپنے طیارے کھوئے، اگر ہاں تو کتنے، سی ڈی ایس انل چوہان نے پہلی بار جواب دیا

آپریشن سندور میں سی ڈی ایس کے طیارے کے نقصان کے اعتراف پر کانگریس کا مودی حکومت پر چوطرفہ حملہ، پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ

آپریشن سندور میں سی ڈی ایس کے طیارے کے نقصان کے اعتراف پر کانگریس کا مودی حکومت پر چوطرفہ حملہ، پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ

آغا روح اللہ نے این سی سے استعفیٰ کی افواہوں کو مسترد کردیا

آغا روح اللہ نے این سی سے استعفیٰ کی افواہوں کو مسترد کردیا

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

دہلی، چنڈی گڑھ اور کولکاتہ سمیت 15 شہروں میں این آئی اے کے چھاپے

امر ناتھ یاترا 2025: ڈی جی سی آر پی ایف، جی پی سنگھ کی جموں میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ اجلاس

امر ناتھ یاترا 2025: ڈی جی سی آر پی ایف، جی پی سنگھ کی جموں میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »